@siafahmed5: #creatorsearchinsights انا للہ وانا الیہ راجعون یہ وہی شبیر بھائی ہے جن کی موت کویت میں ہوئی تھی اور گھر والوں نے لاش لینے سے صاف انکار کر دیا تھا اور یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر پیسے ہیں تو وہ بیج دو اللہ تعالی شبیر بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب عطا فرمائے جب تک ہم پردیسی زندہ ہیں تب تک شبیر بھائی کو لاوارث نہ ہونے دیں گے انشاءاللہ میرے رب اے پاک کے علاوہ کسی کو بھی علم نہیں کے اخری ارم گاہ کہاں ہو گی