ہم لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ لوگ بھی تو ہمارے مسلمان بھائی ہیں🥺😭😭😭😭😭
2025-10-13 20:34:55
34
حوا :
awaam ka koi kasoor nahi hota
2025-10-13 09:13:26
34
ش🚩 :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے🤗
2025-10-13 09:38:58
14
Faraz Shaikh :
بھائی دعا کرو ہمارا لیڈر جیل سے چھوٹ جائے حالت اچھے ہو جائیں پاکستان کے تو اپ لوگ ا جا سکتے ہیں🥰🥰
2025-10-15 13:14:26
1
waqasabid0320 :
پہلی بار دیکھا ہے کوئی اپنے وطن جاتے ہوئے پریشان ہے اسکا مطلب مہمان نوازی اچھی ہوئی ہے ورنہ مہمان اپنے گھر جاتے ہوئے آتنےپریشان نہ ہوتے
2025-10-13 10:53:14
6
Haider Khan :
Hyeeee🥹
we always miss u my bros,
we never forget you 💔💔
2025-10-12 22:11:30
0
Asma Khan :
مسافروں سر جنگ مہ کہ وئ 😢 ڈیر مسافر اکثر کور تہ جوندی نہ رازی💯
2025-09-05 19:06:35
5
☠️FULL OUT☠️ :
stay strong bro🥺
2025-10-14 19:53:36
1
Muhammad hamza :
bht dukh ho raha bhai dil rota ap sub ko dukhi daikh kr kiya kren apkay liye sirf dua he kr sktay pakistan main bht glt faislay ho rahay
2025-09-11 11:37:15
0
کندھاری ھلک🇦🇫🤍 :
Miss you jgr😭😭😭
2025-09-04 12:40:28
29
sanaوقاص🕊️💖🦋 :
hayee afsos ye manhoos hukumat
2025-10-14 16:36:40
0
فہد احمد قریشی :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-14 22:06:05
3
Baloch :
@ش🚩:اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے🤗
2025-10-15 00:24:53
0
aymi :
Allah pak khair sa lay jayen mayooos na hona bhai
2025-10-14 14:55:12
0
Bushra Rafiq :
Jao Jao shukr Allah ka
2025-10-14 21:47:38
1
Ghulam Muhammad :
agr itna he dukh ho Raha h toh Sath he chly jaty bro 🤔🤔🤔
2025-10-14 10:30:48
0
khan 804 :
😂 Zar Za
2025-10-14 14:37:09
0
🦅 :
kasam sa rona araha ha🥺
2025-10-14 16:22:03
1
🥀غنم رنگ😎 :
اصلی اور نسلی افغانی ❤🥰
2025-09-04 18:49:06
12
Hmm :
song name backgorund??
2025-10-15 10:52:22
0
INSANE 🚩💀👑 :
Sorry bhai yrr Allah ky nabi ka farman ha ke sb musalman apas me bhai bhai hn 😭
2025-10-14 07:27:40
2
ع :
اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-15 10:45:50
0
🥹☑️موت,,LAsT,,WisH🥲⚰️ :
Heyyyy judayi hama pata hana ham na bi khoya ha Kitna Dard hota ha is judayi ka uffff💔😭😭😭
2025-09-14 19:04:07
1
To see more videos from user @huzaifa__khan756, please go to the Tikwm
homepage.