@muneebg351: دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں 1500 سالہ جشن ولادت کے سلسلہ میں حوبصورت محفل سجائی گئی ااور محفل کے اختتام پر قبلہ حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب المعروف پیر جی سرکار سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ نے عالم اسلام کے لۓ خصوصی دعا فرمائی ۔
اس وقت اپنے اس پروگرام کے ذریعے دیکھ رہے ہیں دعا کے لیے خدا ان کو بھی دعا میں اپنے نیک ارادہوں میں پورا کرے امین پریشانی اللہ دور کریں امین حضور کی سچی محبت نصیب امین جو بھی اس وقت پریشانی کے عالم میں اللہ دور کرے امین دیکھ رہے ہیں خداوند میں بھی اپنا کرم کر امین فضل کرے امین خدا سب کے نیک ارادوں کو پورا کرنا کسی کو خالی نہ دے امین سب یاد رکھیں 17 18 19 اکتوبر اعلان جب پورے سال پہلے کیا جاتا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم لوگ یاد رکھیں سارے کام چھوڑ کر اس ڈیٹوں میں کوئی پروگرام نہ رکھے ادھر حاضری دیا کریں سال میں ایک دفعہ پیر صاحب کا جو غصہ ہوتا ہے اس پہ سب کا اعلان کیا