السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب🥺!
میری حالت اس وقت بظاہر بے بسی اور دل بہت اُکڑ گیا ہے۔ میں ایک ایسے کڑے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں میری محبت کا رشتہ کہیں اور طے ہوچکا ہے اور یہ خبر میرے لیے کسی زخم سے کم نہیں۔ میری آنکھیں خواب اُٹھتی ہیں اور راتیں بے قرار ہیں۔
میں عاجزی اور دردمندی کے ساتھ آپ سب سے التماسِ دعا کرتا ہوں: یا اللہ! میرے لیے کوئی باعزت راستہ بنا دے اور جسے میرا دل چاہتا ہے، اسے میرے نکاح میں لکھ دے۔ میں اسے کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا — یہ میرے ایمان اور امید کا معاملہ ہے۔
براہِ مہربانی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دل کی دعائیں بھی میرے لیے بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲
والسلام،
حذیفہ حیدر🥺
2025-10-17 16:31:58
2
mishii hon yawr :
need gc members only girls ❤🩹
2025-09-29 02:59:30
1
من تشاء🌺🥀 :
:لا اله الا الله واحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهوا على كل شيء قدير سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم لا اله الا الله
2025-09-08 18:27:51
5
Rubina Maqbool :
in sha Allah aysa hi ho ga
in sha Allah
2025-09-08 14:40:07
1
VoiceOfUmmah :
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ایمان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-09-08 13:30:37
17
💫Umar Khan 😎 :
Allah ap pr mara sab kuch Qurban 😢🙏😢
2025-09-08 13:07:17
1
Subhan Randhwa :
Ay Allha ham par Rahm farma tu Rahiem ha
2025-09-08 23:05:27
1
sheikh waqas :
یہ جس کی اواز میں قران پڑھا جا رہا ہے وہ ہے مولانا طارق جمیل صاحب
میں نے بڑے قریب سے ان سے بات بھی کی ہے اور دو سے تین دفعہ مصافحہ کیا ہے 🥀
2025-10-14 17:53:32
0
JAMALI :
2025-10-01 16:24:02
0
Musaafridi :
love you Allah ❣️Inshallah ❣️
2025-09-09 06:13:44
0
tepooAlihammad Ali :
درد بھری آواز دل 💓 کو چیر رہی ، اللہ کریم میری ملاقات کروا دو اس نیک بندے سے
2025-10-04 05:17:52
0
arslangull7 :
:قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیک عمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں اللہ پاک ہمیں ہدایت دیں اور اچھے عمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین🙌🙌🙌🥰
2025-09-18 16:58:25
1
Fayyaz pk :
♥♥♥️♥️Allah tala apny pasandida bndo ma naam likh dy ameen
2025-09-22 03:03:06
0
faizee :
Ameeen Allah pak hamy Apny naik bando me shamil farma lay ameen
2025-09-08 03:24:57
5
To see more videos from user @wordsbyme.85, please go to the Tikwm
homepage.