آرمی چیف اور حکومت اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اس پر بات کرو باقی بھاشن نا دو دنیا سب جانتی ہے
2025-10-16 03:01:13
7
Hussnain Punjabi Jutt kharal :
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین🥺💔
2025-09-19 17:30:16
28
broken girl 🥺 :
men koshish kr rhi hn logo ko Deen ki taref lany ki Allah Pak meri choti ci koshish ko qabool farmaen ameen🥺🤲🏻
2025-10-05 02:37:03
15
Dr Imran Ahmadani🩺🇵🇰 :
یہ ٹکٹوک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا بہترین استعمال ہے۔🥰
2025-09-20 02:37:40
8
🇵🇸 سید حفیظ اللّٰہ شاہ 🇵🇸 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💞
2025-10-16 03:06:43
8
𝑴.𝑺𝒂𝒍𝒎𝒂𝒏 𝑩𝒖𝒕𝒕😎 :
Bhai is hadees ka reference mentione kr do plzzzzz
2025-10-15 22:10:38
2
Rahees Rauf 111 :
Beshak
2025-10-16 10:41:16
4
imran Ganda pur :
بیشک
2025-10-16 22:07:35
1
kaka :
بیشک ایک ہی آیات اتی ہو پہنچا دو ہر اس انسان کے پاس جس کو پتا نہیں
2025-10-13 07:24:24
2
Maqsood Ahmad :
💯👌👌 The great DR isRaR AhMaD SaHaB 💯👌❤️❤
2025-10-16 12:32:20
2
Jannah is our home :
قران سنو سمجھو سیکھو لازم ہے یہ فرض ہے روز تفسیر سنو عمل کرو قران کو سمجھ کر عمل ہی جنت اور جھنم ہے
2025-09-11 03:55:56
9
Mudassar Iqbal :
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین🥺💔
2025-09-18 17:16:21
6
usman malik :
استغفر اللّٰہ اللّٰہ اکبر سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کریم الحمد اللّٰہ ربّالعزت العالمین
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم