نامکمل خواہشات کا خلاصہ ہے "زندگی"۔!
زندگی دراصل ادھورے خوابوں اور نامکمل خواہشات کا دوسرا نام ہے۔ کچھ خواب راستے میں بکھر جاتے ہیں۔۔۔ کچھ حسرتیں دل میں دفن ہو جاتی ہیں۔ انسان سب کچھ پا لینے کے بعد بھی خالی سا محسوس کرتا ہے۔ کیونکہ خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ شاید یہی ادھورا پن زندگی کی اصل حقیقت ہے، جو ہمیں جینے پر مجبور بھی کرتا ہے اور رُلا بھی دیتا ہے۔۔۔!!!😔
2025-09-10 22:19:19
10
Faisal Abbasi :
:چاند آگر ہمارا یے تو وہ محدود بھی ہم تک رہنا چاہیے نفرت ہے اس چاند سے جس کی چاندنی ہر طرف بکھری ہو
2025-09-10 15:11:30
24
🍁🥀ⓩᎯ🅗︎i𝓓 🖤⃝JAAN࿐★🥀🍁 :
🫴🏻🫳🏻دل ناداں 🫴🏻🫳🏻👀:*کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے*🥺💔
2025-10-13 23:11:21
4
ڈو مخلص یار 🥹👆👆 :
ایک چاند کو پانے کی خاطر ہم اپنی حسین راتیں گنوا بیٹھے 🤌
2025-10-06 21:10:58
16
ناصری کہتے ہیں ❤️🔥 :
جیسے رات کے پاس چاند کے سوا کچھ نہیں 🥺
ویسے ہی میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہیں 😥
2025-10-06 16:59:18
10
ꪜꪮ𝓲ᥴꫀ_🖤 :
ایک چاند کو پانے کی خاطر ہم اپنی حسین راتیں گنوا بیٹھے۔۔ ❤
2025-09-12 22:25:36
8
Ashooo :
ایک چاند کو پانے کی خاطر ہم اپنی حسین راتیں گواہ بیٹھتے ہیں
2025-09-13 13:30:16
9
Umar Anwar :
خواب تو ہزار تھے مگر انسان نے غلط چُن لیا، شاید اسی لیے منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی تھک گیا۔ زندگی نے جو راستے دکھائے، وہ سب روشن تھے مگر دل نے وہی راہ اپنائی جس پر اندھیرا زیادہ تھا۔ کبھی کبھی ہم اپنی خواہشوں کے پیچھے اتنے اندھے ہو جاتے ہیں کہ اصل سکون کو کھو بیٹھتے ہیں۔ خواب بُرے نہیں ہوتے، بس انتخاب میں ذرا سی لغزش انسان کو بہت دور لے جاتی ہے۔
2025-10-05 19:27:11
2
M.S... :
Kash atna sakoon hamari Zindagi mi hota 😭
2025-10-13 15:01:30
3
@'.;'Rabia.دعا.۰ :
@@'.;'Rabia.دعا.۰:Ms;@*R®ä*)(✨🍂💫🎓🖋️🖊
💫🌃چاندنی بھی کہے، تارہ بھی گواہی دے،
❣️یہ دل کے افق پہ تیری یاد کے جھلملے۔
🤫خاموش فضا میں بھی تیری صدا گونجے،
🌈رنگوں کے نگر میں بس تیری ادا گونجے۔
🌫️🌊کبھی سیاہ بادل، کبھی قوسِ قزح کی لہر،
🫂🥹🫀محبت کی کہانی ہے، یہ دل کے سفر کے پہر۔
2025-09-13 06:30:42
6
𝕀𝕥'𝕤 ℕ𝕠𝕞𝕚....🕊️ :
from Nomi Khan😍🤗:جہاں لگے کہ تھوڑا ڑا سا فرق آگیا ہے۔ مسکرا دیں خود کو مضبوط کر لیں، ہر دفعہ ہر جگہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا۔ مسکرا کر اگلے کے رویے کو رد کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے کیونکہ آپ سدا کسی کے لیے اہم نہیں رہ سکتے خود آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔
2025-09-10 18:47:24
9
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2025-09-11 18:15:14
7
☠️ 𝓐𝓪𝓽𝓪𝓷𝓴𝔀𝓪𝓭𝓲 ☠️ :
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے🖤
میری زندگی بکھر گئی ہے تیرے جانے سے 🥺
2025-09-10 17:52:57
13
Mehar-zadiii :
مری جگہ کوئی آئینہ رکھ لیا ہوتا
نہ جانے تیرے تماشے میں میرا کام ہے کیا
2025-09-10 19:12:11
16
اکمل امیر :
ایک چاند کو پانے کی خاطر ہم اپنی حسین راتیں گنوا بیٹھے
2025-09-17 14:43:07
6
Mushtaq Jaan :
ایک تعداد میں کم اور دوسرا میدان وسیع
بڑے شرمندہ ہوں گے اہلِ وفا محشر میں
2025-09-11 22:20:43
5
꧁༺MalikAli༻꧂ :
چاند ثابت کرتا ہے🌞
کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں🌜
2025-09-11 13:26:35
10
✨ملک ثاقب سندیلہ ❤️🔥 :
اک 🤌🏻چاند کو پانے کی خاطر ہم اپنی حسین راتیں گنوا بیٹھے🥹
2025-10-11 18:13:52
3
Heer🦋( ◜‿◝ )♡(◉‿◉) :
Waoo view ✨💖
2025-09-11 06:56:20
13
جانی 🚩 :
:تم عجیب نہیں ہو یہ عمر ہی ایسی ہے۔
کبھی لگتا ہے بس کوئی بات کرلے۔ کبھی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کبھی ہارے ہوئے شخص جیسا محسوس ہوتا ہے، کبھی اپنے سے بہتر کوئی نہیں دنیا بھی دیکھنی ہے، گھر پر بھی رہنا ہے، من ہر جگہ بھاگتا ہے اور لگتا کہیں بھی نہیں۔ کوئی کہتا ہے بڑے ہو گئے، کوئی کہتا ہے چھوٹے ہو ابھی تم جیسے ہو ہم سب کی حالت ویسی ہی ہے
تو تم عجیب نہیں ہو، یہ عمر ہی ایسی ہے
2025-10-04 16:28:41
3
tanha.........💔 :
zbr10
2025-09-11 04:16:16
10
️ ❤️🩹ملک ارسلان ⚡🏴🥂 :
💞🌸ہائے چاند 🌚کیا کمال شاعری ہوتی پے تجھ پر
2025-09-19 05:11:03
4
️ :
Hyy sukoon 🥀🦋🥺
2025-10-09 07:43:44
3
বাগমারার মেয়ে কেয়া :
গানটা অনেক ভালো লাগে আমার🥰🌸
2025-10-15 00:45:36
1
To see more videos from user @lucifer____33, please go to the Tikwm
homepage.