🦋اس کی ماں کو عمرہ نصیب فرما جو میری کمنٹ لائک کرے گا🖤
2025-09-24 12:03:36
135
Mahsoom larki❣️ :
محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے❤🩹🥲
بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اُس سے ..💔🥹
2025-09-16 15:35:10
46
Muhammad Shakir :
ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر اب ازاد ہو تم
2025-10-14 20:39:36
0
anmol panchee♥️❤️🩹❣️💕💝💓❤️ :
:ھر بار وہ شخص پھیر لیتا ھےنگاھیں مجھ سے۔۔۔
میں نے کاغذ پر بھی بنا کر دیکھی ھیں آنکھیں اسکی۔۔
2025-09-21 09:55:01
22
🦅شانی 🦅 :
ایک اچھی لڑکی نصیبوں سے ملتی ہے🫀🫂
اور میرا نصیب اچھا ہے😘🙈
کہ مجھے عائشہ ملی🙈😍
👀Shani types 🤓
2025-10-08 03:04:49
4
saimaali 51214 :
main bhi isko azad kar dya dil se hi kar dya 🙏
2025-10-12 17:22:03
1
Syed Badshah :
mily to asa moka he na any dy k wo jay
2025-10-10 22:26:23
0
Doctor :
ایک انسان نے مجھے محبت کے نام پر دھوکہ دیا تھا ۔۔اب مجھے نام محبت سے نفرت ہونے لگا ہیں ۔
کوئی محبت کا نام لے تو میں وہ محفل چھوڑ جاتا ہوں
2025-09-23 15:50:09
18
fatimaqueen313 :
koi mughe bhi follow kar Doo 😭😭
2025-10-03 10:49:41
4
Muzammil :
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں
2025-09-20 20:39:08
9
SuZuka❤️✨️ :
*ہم سے کیوں ملتے ہو 🎭 اداکار کی طرح*
*ہم تو چہرے 📖 پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح 🗞️*
Agree
Yes ❤️No 🙏🏻
2025-09-29 05:36:30
7
Ujala :
تم خود کو آزاد کر چکے میں نے تو آزاد کیے ہوے مدت ہوی
2025-09-23 18:05:24
7
cute larki :
so sad
2025-10-03 08:01:19
2
Jimmy Bhuttah 😊 :
ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم
بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر اب آزاد ہو تم
2025-09-27 08:37:00
3
Hafsa Ahsan :
@Hafsa Ahsan:🥺 ٹوٹی ہوئی چیز ہمشیہ پریشان کرتی ہیں
جیسے دل نیند بھروسہ ارو سب سے زیادہ امید🥺
2025-09-26 00:29:01
5
Ghaforabad Qaladars :
گھر کےاصولوں نے جوانی میں بگڑنے نہیں دیا
ہم تھوڑے خراب بھی ہوئے تو بہت سنبھل کر
2025-09-17 17:56:45
10
abdullah sindhi 786 :
نہ کمال اچھا ہے، نہ زوال اچھا ہے
جس حال میں رکھے خدا، وہ حال اچھا ہے۔
2025-09-24 16:42:03
10
𝐂𝐡𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐤𝐡𝐚𝐧❤️🩹 :
Fre 🥺🥺
2025-10-13 18:29:53
0
CoCoMo😋 :
@itspunjabi
2025-09-25 12:59:34
2
Zehra jafri :
achi yadain Jin SE ho unko ager ap Azad kr b dain Tou b ap un yado SE Azad ni ho patay
2025-09-20 20:15:31
9
Cute baby 🙈 :
koi follow kar do
2025-10-05 20:59:46
1
◌⑅⃝●♡⋆♡LOVE♡⋆♡●⑅◌ :
محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے❤🩹🥲
بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اُس سے ..💔🥹
2025-09-28 07:34:06
7
Zamun Abbas :
so sad 😞 😔 😟 🙁
2025-09-23 11:09:16
5
Shazadi ka dost :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔😭