میرے بھائی آگر پاکستانیوں کو بغیر ویزا انٹری مل گی تو میرے خیال میں پورا پاکستان خالی ھو جائے گا
2025-09-11 13:32:24
157
Tanoli صاحب❤️ :
بھائی جان چین کا پاکستان سے دوستی مجبوری ہے اس کے چاروں طرف جو سامان جاتا ہے پاکستان سے گزر کے جاتا ہے اج اگر پاکستان نے راستہ بند کر دیا تو چین وہیں کا وہیں کھڑا رہے گا اگے نہیں جا سکتا
2025-09-11 22:47:15
22
Shahid Bajwa :
oohho very sad news
2025-10-18 08:49:59
0
Muhammad Saleem :
چائنا کو پتہ ہے کہ پاکستان کے لوگوں نے داخل ہو جانا ہے بلا وجہ
2025-09-12 05:51:06
0
śãHĪŁ ķhâŁÕŁ :
او بھائ یہ پاک چین کا اپس کا معملا بہت مختلف ہے چین جہاں پاک کو انوائٹ کرتا وہاں اور کسی کو نہیں کرتا
2025-09-11 11:41:50
52
pakistanarmy837 :
Pakistan stands with USA 🇺🇸 .we love USA 🇺🇸
2025-09-11 15:57:31
11
Waqar balti :
ناپاک فوج پر لعنت 🙏
2025-09-12 02:28:53
6
𝐊𝐀𝐌𝑹𝐀𝐍 🇵🇰 :
2025-10-18 23:04:48
0
king_kayan :
جب آپ حکومتیں فارم47 سے بناہیں گے۔اور اپنے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں جھوٹے مقدمات بنا کر ڈالیں ۔اپنی خارجہ پالیسی کو چھوڑ کر صرف ایک بندے کو جیل میں ڈالیں گے تو ملک میں امن کیسے آۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-09-11 14:22:24
39
ZAHID Khanshinweri ♥️🦁❤️🩹💞 :
@king_kayan:جب آپ حکومتیں فارم47 سے بناہیں گے۔اور اپنے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں جھوٹے مقدمات بنا کر ڈالیں ۔اپنی خارجہ پالیسی کو چھوڑ کر صرف ایک بندے کو جیل میں ڈالیں گے تو ملک میں امن کیسے آۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-09-11 20:16:31
15
Mr HaxSan :
آج قطر جیسے امیر ترین ملک کے یہ حالات دیکھ کر میں فخر سے کہتا ہوں
الحمدللّٰہ ہمارا ڈیفینس سسٹم اتنا سٹرانگ ہے کہ ہم سے دنیا ڈرتی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2025-09-11 20:01:55
19
ZAHID :
کہنے والے کہتے تھے سی بیک کو روکنے میں عمران خان کا ہاتھ اب کیوں ایسا ھورہا ہے
2025-09-11 18:05:14
7
kpk🦅 khan💥🔥 558🦅 :
2025-09-11 12:31:17
48
💡GÕÕÐ♈️🅿🅴🆁🆂🅾🅽 :
چین کو پتہ ہے جو اپنے محسنوں کے نہیں ہو سکتے وہ کسی اور کے کیا ہونگے
2025-09-11 20:03:35
15
ظاہر خان سوات کرمل :
2025-09-11 13:51:09
40
Zakir khan :
پاکستان کے اندازہ مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا ہیں اس نے سارے دُنیا کو لُٹ لیا لیکن اس نے دُنیا کو کچھ بھی نہیں دیا اللہ نا کریں لیکن ان قریب فلسطین جیسے نقشہ بنا سکتے ہیں😔😔😔
2025-09-11 20:38:03
8
Malik adnan hussain :
یہ ہہت خوشی کی بات ے
2025-09-11 12:27:34
34
Khan Naveed :
اصل میں یہ گیم امریکی اور اسرائیل کی ے وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئے ہیں
2025-09-11 17:39:10
4
Dr Khalik :
Kun China NY aisa Kun kiya
2025-09-11 14:25:35
13
atifriaz510 :
چین نے ہمیں اس لئے فہرست سے خارج کیا ہے کیونکہ ہم امریکہ کے وینٹی لیٹر پر ہیں 😁خواجہ آصف
2025-09-11 22:35:39
6
Noor Wazir :
Ya bahot ahce bahat he
2025-09-11 13:11:38
11
Sada wazir :
اللہ تعالٰی چین کو اس پہ عمل عطا کرے
2025-09-12 00:34:59
2
A.A :
Pakistan ko kisc ki zrort nh bs loan k elwa😂😂😂
2025-09-11 17:05:19
14
nawaz :
چائنیز کو پتہ چل گیا ہے کہ پاکستان امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے
2025-09-11 15:53:05
5
Shahryar Khan326 :
اسٹیبلشمنٹ نے پکی فصل پر سور چھوڑا تو یہی حالات ہوگا خارجہ پالیسی کی
2025-09-11 22:10:06
10
To see more videos from user @drasadmehmood296, please go to the Tikwm
homepage.