@hehe._.alone: lines 💔 🥺#viewsproblem #grow #account #unfreezemyaccount #fyp

𝘼𝙇𝙊𝙉𝙀 🤎
𝘼𝙇𝙊𝙉𝙀 🤎
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 September 2025 15:37:03 GMT
1177721
60394
443
27210

Music

Download

Comments

nzburhan
NZB🎧 :
کبھی کبھی وہ لوگ جو خاموش رہتے ہیں، دراصل ان کے دل میں سب سے زیادہ کہنے کو ہوتا ہے۔ ان کی خاموشی شور نہیں مچاتی، مگر دلوں کو ہلا دیتی ہے۔ وہ اپنی آنکھوں سے بات کرتے ہیں، اپنے سکون سے پیغام دیتے ہیں، اور اپنے صبر سے دنیا کو سبق سکھاتے ہیں۔ ان کے لفظ زبان پر نہیں آتے مگر روحوں کو چھو جاتے ہیں۔ اصل میں خاموش لوگ وہ کتاب ہیں جن کے ہر ورق میں ایک دنیا چھپی ہوتی ہے، بس پڑھنے والا چاہیے۔
2025-09-29 21:20:19
6
sameen.jan030
Sameen Jan :
تیرا جانا تو قبول کر لیا میں نے پر تیرا بار بار یاد آنا اذیت دیتا ہے…
2025-09-23 05:29:23
23
dr.attaullahafridi
༒☬🦋Dr.⍣⃝🇦fridi🕊☬༒ :
*کیا ہوا اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئیں...!🙂* *تم نے بھی تو اس کی کتنی حیٰ علی الصلوٰۃ کا جواب نہیں دیا!!✨🥺*
2025-10-22 18:53:29
2
audasi01
بقاءِ عشق 🌹 :
:میرے وجود میں موجود ایک وجود لا محدود۔۔۔
2025-10-14 18:09:32
3
zindagibebasikanaamha
(Zindagi bebasi ka naam hai :
💐🌹::واسطہ پڑتا ہے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے باتوں سے تو ہر کوئ خاندانی لگتا ہے 💯
2025-10-22 14:26:30
0
badnamnahojye
RQتیرے نامZs :
:سچ میں خد کو کبھی سستا نا کرو کے کوءی قدر نا کرے اور اتنا مہنگا بھی نا کرو کے کوئ خرید نا سکے
2025-10-14 14:43:01
2
heerababu338
heerababu383 :
لے تو لیا ہے امتحان دنیا نے مگر کیا روز محشر پھر حساب ہو گا جنت مل بھی گئی تو کیا پھر جینے کا عذاب ہوگا اور بڑی مشکل سے بڑھاپے تک آن پہنچا ہوں سنا ہے روز محشر پھر شباب ہو گا
2025-10-06 19:47:59
4
hamzabarnd5511
Hamza Rajpoot 🔥 :
کوئی کسی کا نہیں ہوتا یار شک نہیں یقین ہے مجھے💔
2025-10-21 14:58:12
2
asma.qadir12
Asma Qadir :
allah will be better
2025-10-18 08:51:27
2
aqsawrites0786
Aqsamalik :
follow please🙏
2025-10-05 03:18:49
1
nk_khan_126
ÑâQéèBūlläh :
inbox me snd karle
2025-09-25 03:55:53
0
ruffee14
Ruffee :
100% true
2025-10-04 01:11:10
1
salman_javed512
ꌗ𝒶𝐦𝕚 ✨🪽 :
کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحے کبھی نہیں بھول سکتا 🤌🏻🥲🥺💔🥹😭❤️‍🩹✈️🦋😭
2025-10-06 14:00:51
1
ziaullahkhan411
ZIA ULLAH Khan :
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو اپنی.!!! تمہیں دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا.!!!!!🖤
2025-09-18 17:57:17
14
user257725440
Salman Khan :
- غزل بے وفا ہوں نہ وفادار ہوں میں. سچ تو یہ ہے کہ اداکار ہوں میں. سی دیئے اس نے مرے ہونٹ تو کیا. اب مجسم لب اظہار ہوں میں. میرے ہاتھوں میں گڑے ہیں کانٹے
2025-10-05 16:11:30
1
pagildil13
baba ki jan :
سچ میں خد کو کبھی سستا نا کرو کے کوءی قدر نا کرے اور اتنا مہنگا بھی نا کرو کے کوئ خرید نا سکے
2025-10-01 17:22:45
10
durr.e.shehwar_
✨️Durr e Shehwar✨️ :
sahi baat ha
2025-09-17 14:44:34
4
zaheerabbas__12
Zaheer Abbas :
.:سختہ بہ نہ وی چی دہ خدائ پہ مخ کی یو شو دوانڑہ چی نہ دی خدائے بخی او نہ دی زہ یارہ 🌸
2025-10-03 19:25:50
1
wajahatt110
Wajahat :
qasam sy ni rooya.
2025-10-06 10:13:44
1
itx_aliza506
Aliza jutt :
koi muja be like follow kr do plz
2025-10-09 19:51:54
3
asfa.malik0
Malik Amir :
same yar
2025-10-17 17:14:59
1
hareem1039
Hareem :
Agree
2025-10-05 17:58:56
1
justsilence80
No Name 💯 :
mgr kch log sasta samj lety ye
2025-10-03 08:54:23
2
hyderbaba812
Simp𝓵𝓮 🇧 🇴 🇾🥀🖤 :
زندگی نے ایک بات تو سکھا دی ہم کسی کے لیے اتنے بھی ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچتے ہیں .
2025-10-03 16:50:52
10
haider.ali.khanza4
Ali khanzada :
@میں اور میری تنہاٸی:"ہر طرف بیگانگی کا سماں ہے کوئی کسی کا پُرسانِ حال نہیں ہے بھائی بھائی سے بیگانہ ہے۔ رشتوں کا تقدس پامال ہو چکا ہے عجب بے حسی کا زمانہ ہے قیامت میں جیسی نفسا نفسی ہوگی اس طرح کا عالم ہے اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ رشتوں میں خلوص اور مٹھاس قائم و دائم رہے۔ آمین ❤
2025-09-26 17:27:51
0
To see more videos from user @hehe._.alone, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About