@tahir6202: حاجی محمد وارث رئیسانی کے فرزند سراج احمد رئیسانی کی شادی کی پرمسرت تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما میر فرید خان رئیسانی بھی موجود تھے۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے دلہن و دلہا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے خوشحال ازدواجی زندگی کی دعا دی۔ #jamalraisani #nawabzadajamalkhanraisani💕❤️ #mirfareedraisani #foryoupage #sports @𝔍𝔞𝔪𝔞𝔩 ℜ𝔞𝔦𝔰𝔞𝔫𝔦