❣️koi misl ni dholan di ❣
❣️chup kr mehr Ali ithy ja ni bolan do 🥰
2025-09-27 15:07:56
5
Hooray 🇰🇼 :
🥺حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺمیرے ہیں
میری حیات کا دارومدار آپ ﷺسے ہے
حضور آپﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہیں
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے
🤲🏻
2025-10-09 15:32:19
1
A ✨ :
کیا ہوگا ان کی دید کاعالم
دیوانوں نے تو اب تک بس نام سنا ہے ان کا ۔۔👀❤😭
2025-09-12 11:47:16
10
ہدایت کا طلبگار :
میں سوچتا ہوں کہ جب ہو گا حکم زیارت
کہاں سے ہیں لاؤں گا آنکھیں حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم آپ کے معیار کی
🥺❤
2025-09-14 18:30:52
7
صحابہ کا دیوانہ❤ :
uff lines😭
2025-10-08 07:33:12
0
AimanMubeen :
حشر کا دن ہے ان کی زیارت کا دن
ایسے یومِ قیامت پہ لاکھوں سلام 🥹💕🥹
2025-10-01 12:35:37
1
Azan khan khilji 🤍🌸 :
صلی اللّٰــــــہ علیہ وآلہ وسلم 🌸🌸🌸
2025-09-30 20:52:07
0
____گمشدہ___ :
haye qurban Ya Rasool Allah😊
2025-09-29 05:59:42
0
🐅MustafaاHaider🐅 :
Unho na deka hai isliye dewane howa🥰🥰🥰
2025-10-08 18:40:59
0
"*~JigaR~*" :
ان خوش نصیب لوگوں کا کیا عالم ہوتا تھا جو روز ان کا دیدار کیا کرتے تھے