han naa Chand k pas usky jesi ankhain kahaa hain👀🦋
2025-09-13 16:21:34
21
𝒉𝑬𝑬𝒓 𝒌𝒂 𝑨𝑫𝒊𝑳🐣 :
چاند تم کتنا بھی چمک لو،مگر اس چہرے کی روشنی سے ہار جاؤ گے🙂✨
2025-09-28 23:08:54
1
💤 :
mera chand❤
2025-09-13 11:20:57
13
Alina07 :
beautiful ❤
2025-09-13 16:51:22
14
malik Abdul Rahman :
Iowa
2025-11-01 20:45:20
0
Alishbakiyanii22 :
kui k vo chand ni Suraj hai 😂
2025-09-28 12:24:09
2
Ali khanzada :
ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے غم سے لے کر سرور تک دیکھا ہے
کوئی بھی مخلص نہ ملا زمانے میں عاجزی سے لے کر غرور تک دیکھا ہے💔
2025-10-15 10:35:33
0
Ñ🫀MÎ KHAN :
2025-10-07 16:38:29
0
Rubi_ Baloch :
please subscribe My YouTube channel bhai
2025-09-23 19:02:36
4
ALI RAZA CH🖤 :
میں اس لیے بھی چاند دکھتا رہتا ہو کیونکہ مجھے چاند میں وہ نظر آتا ہے
2025-09-15 21:19:23
8
ishii2444 :
ہوئی تھی نم آنکھیں مگر رویا نہ گیا
ڈوبا تھا خیالوں میں مگر کھویا نہ گیا
2025-10-12 05:27:35
1
Imran Khan Mazari :
@اِبّــــــنِ آدمّ:ہم جیسے نا فرمان لوگ اک تیری بات ہی ٹھہر کے سنتے ہیں💗
2025-09-16 04:12:55
7
🔥تم سے تو میرا جہاں ہے ❤️❤️ :
اور پھر یہ چاند...
میرے چاند جتنا حسین کہاں،
وہ جب مسکراتا ہے تو لگتا ہے جیسے
رات بھی اُس کی روشنی اُدھار مانگتی ہو۔ 🌙💫
اُس کے جلو میں یہ آسمان بھی شرما جاتا ہے،
اور دل کہتا ہے — بس، یہی ہے میرا جہاں۔
2025-10-05 15:29:33
2
وسیع خان گنڈہ پور 🥀 :
🥀چاند یہ ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں چاہے وہ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو👀
2025-10-14 09:36:32
0
ق ا س م :
hyeee
2025-10-20 20:12:53
0
Sarhadi :
سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
میرا دیکھنا نہ دیکھنا اس پر منحصر ہوتا ہے۔۔۔🥀💝
2025-09-15 12:15:26
5
اویس صابری :
آؤ خدا کی خوبصورت تخلیق دیکھیں تم چاند دیکھو ، ہم تمہیں دیکھتے ہیں ۔❤
2025-10-17 14:30:33
1
H A د I A ❤️ :
download on plz
2025-09-16 16:22:23
7
queen 👑 :
silent
2025-09-22 17:29:15
3
kìñG👑 :
تنہائی انسان کی زندگی کا وہ لمحہ ہے جب چاروں طرف لوگ موجود ہونے کے باوجود دل خالی سا محسوس ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسا احساس ہے جو کبھی سکون بخشتا ہے اور کبھی اداسی میں ڈوبا دیتا ہے۔ تنہائی میں انسان اپنے آپ سے بات کرتا ہے، اپنی سوچوں یادوں اور جذبات میں کھو کر خود کو پہچاننے لگتا ہے۔ کبھی یہ وقت ہمیں مضبوط بناتا ہے اور کبھی آنکھوں میں نمی چھوڑ جاتا ہے۔ حقیقت میں تنہائی انسان کی وہ ساتھی ہے جو ہر حال میں ساتھ رہتی ہے، چاہے لمحے خوشی کے ہوں یا غم کے
2025-09-26 18:47:46
3
M.azlan💥 :
2025-09-12 16:59:57
9
user20656208714573 :
2025-10-15 04:46:08
0
Muhammad Bazil :
2025-10-04 18:02:27
0
Muhammad Bazil :
2025-10-04 18:02:22
0
To see more videos from user @zayn_448, please go to the Tikwm
homepage.