@sajjad.pmln: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیار سے بچے کو گود میں اٹھایا، بچے کو پیار دیا اور پانی پلایا#maryamnawazsharif #MaryamWithFloodVictims #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ #pmlntiktok #sajjadpmln #ShehbazSharif #PMShehbazSharif #pmlnzindabad #NawazSharif #fypシ #cmpunjabmaryamnawaz #cmpunjab #pmln #pakistanzindabad #MaryamNawazCares #سیلاب
ایک ماں ریاست کے بچوں کی زبان سمجھ سکتی ہے بے شک اپ ایک عظیم ماں ہے بیٹی ہے بہن ہے اور ایک عظیم لیڈر بھی ہیں پی ایم ایل این زندہ باد
2025-09-12 19:03:19
29
Mohammad kamran yosuaf🇲🇾 :
chor
2025-09-13 01:07:54
4
Bilal Ahmed :
محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بیٹی ھونے کا حق ادا کر دیا
2025-09-13 15:05:49
0
Hameed mirani :
ماں ماں ہوتی ہے اپنی ہو یا مریم نواز ❤️❤️❤️❤
2025-09-13 01:34:25
24
MUHAMMAD :
great.leader. Allah pak.lambi.zandgi.atta.kra
2025-09-28 14:03:53
0
03429256150 Malik ❤️❤️❤️❤️❤️ :
مریم نواز صاحبہ اللہ تعالیٰ آپ کو خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہم تو ذلیل اور خوار ہو کر رہ گئے ہیں ناں بجلی ناں گیس
چوبیس گھنٹے میں صرف 4گھنٹے بجلی آتی ہے
اور بل 15000ہزار سے کم نہیں آتا
2025-09-13 01:59:08
8
Hammad kz :
drma serial name please
2025-09-13 19:00:12
0
kami :
یار سیاست اپنی جگہ مریم نواز نے دل جیت لیا تمام پنجاب کے لوگوں گا
ہماری شہزادی ہے اللہ پاک دن رات ترقی، کامیابی و کامرانی عطا فرمائے مریم نواز کو🥰
2025-09-13 02:01:00
10
ٹائم ،پاس :
سلام ہے اس ماں کو جس نے اس جیسی بیٹی کو جنم دیا ،،،عقیدت بھرا سلام
2025-09-13 04:01:45
18
Malik atta 0097 :
بچے کو گود میں اٹھانا پانی پلانا اچھی بات ہے لیکن اس طرح ان لوگوں کے مسائل حل تو نہیں ہوں گے مقصد ہے ان کے مسائل ان کی پریشانی ہے حل کرنا ان کو ضرورت ہے اپنے مکان کو رہنے اور ان کے جو نظام ہے وہ چلنا چاہیے
2025-09-13 11:32:08
0
PMLN Lahore Official :
CM Punjab Great Leader
2025-09-12 22:14:58
7
Pakistan Hameshah Zindabad :
Good job CM Punjab sahiba🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-12 20:57:31
6
MR,W A L E E D✅ :
ڈرامے بازی 😂
2025-09-13 12:04:14
0
Malik Irfan :
ماشاء اللہ 💞
2025-09-13 03:02:12
7
Malik Shahzad6378🇵🇰🇵🇰 :
اللہ پاک مریم نواز کو اور ترقی دے اور کامیاب کرے تاکہ پنجاب کے لوگوں کی خدمت کرتی رہے