میرےدوست ہزاروں نہیں500000لکھ کی ابادی ہےعلی پورمیں
2025-09-13 07:27:45
2
❤Moin❤Ali❤366 :
❤Heleb❤
2025-09-13 12:58:32
1
محمد فرحان :
پاکستان کی 78سالہ تاریخ میں صرف ساڈھے تین سال امن سے گزرے اور وہ دور عمران خان کاتھا نہ کوئ دہشدگردی نہ کوئ بم دھماکے نہ کوئ ڈرون حملہ ہوا ۔غریبوں کے لیے صحت کارڈ ۔لنگرخانے اور پناہ گاہوں کی سہولت موجود تھا آزاد خارجہ پالیسی تھا عمران خان کے دور حکومت میں 30سال بعد قومی خزانے میں 22ارب ڈالر قومی خزانے میں جمع ہوئے تھے ایک پرامن محفوظ مضبوط خوشحال پاکستان تھا🇵🇰❤