@user886851104: میں نے اگر تمہارے ساتھ تعلق جوڑا ہے تو میں پابند ہوں کہ میں تمہارا وفادار رہوں صحت میں ، بیماری میں ، بد حالی میں، خوشحالی میں ، سفر میں کہیں رکے ہوئے ، خاموش یا بولتے ہوئے ، بارش میں یا گرمیوں کی کڑکتی دھوپ میں ، تمہارا ہاتھ پکڑے یا تمہارے پیچھے دوڑتے ہوئے ہر صورت میں تمہارے ساتھ ہوں ۔#viwesproplem😭 #only50kviewsplzzzzztiktokplzzzzxx #supportmeguys😇loveyouall