اس وقت تک کسی قوم کے حالات بہتر نہیں ھو سکتے جب تک کوئی قوم اپنے آ پ کو نہیں بدلتی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے جب کوئی قوم مجھے بھول جاتی ھے میں اس کے اوپر نااھل ظالم حکمران مسلط کر دیتا ہوں ساتھ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے اگر وہ مجھے یاد کرے گے انھی حکمرانوں کو تمھارے حق میں بہتر کردو گا حدیث میں واضح ھے ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھر وں پر ھوتی ھے ❤