@aesthetic_soul.56: بھولا دیا تھا جس کو ایک شام یاد آگیا ✨💔 #tehzeeb_hafii #poetrystatus

Jameel Shah
Jameel Shah
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 September 2025 15:05:09 GMT
1937204
165348
1348
8925

Music

Download

Comments

iqra89806
ɪQʀᴀ❥ :
*بعض اوقات ہم ان لوگوں کے لیے* *میلوں چلتے رہتے ہیں، جو وقت* *پڑنے پر ہمارے لیے ایک قدم نہیں اٹھا سکتے..🌷🤍* *دردے عشق❤‍🩹🩹*
2025-10-09 18:32:32
5
faisy180690
Muhammad Faisal Awan :
انکھوں کے اشک بھی ہیں تیرے واسطے مذاق،🥹 تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں،💔 میں نے خدا پر چھوڑ دیے فیصلے تمام،❤️‍🩹 وہ جِس کے سامنے تیری اوقات کچھ نہیں۔۔۔!✨
2025-10-16 15:03:14
0
5446haiqa
Haiqa :
میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے، میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے۔ کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانۂ محبت سناؤں، میں اسے سنا کے روؤں، وہ مجھے سنا کے روئے۔
2025-09-19 19:06:39
18
akjani336
🥀 Mir khan 🫀 :
yaad aagya🥀
2025-10-17 06:29:58
0
leaderbrand14
꧁ঔৣ☬SALAAR☬ঔৣ꧂ :
💔قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ🥀 کتنی بے دردی سے زندہ دلوں کو کچل دیتے ہیں💯؟🌺
2025-09-16 07:00:16
62
misszunairashah
Noor fatima :
hmain yad nai atta koi😁
2025-10-04 00:51:25
27
maliknadir90
𝔑𝔞𝔡𝔦𝔯 𝔐𝔞𝔩𝔦𝔨... :
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے… ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی، ہر خواب، ہر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار، صرف ایک بار، سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا… مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے… 💔 آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے: کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں… اور ہم… ہم بس اُن کے حصے کی محبت، اُن کے حصے کے خواب، اُن کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔ 🌿
2025-09-19 06:08:34
38
mominama4762
Momi Nama :
تو ایسی نسل کا نقصان کبھی نہ سمجھے گا کہ جن پہ آئی ضعیفی جوانیوں کے بغیر نہ سوکھے، پھول نہ تحفے،نہ تیری تصویریں منایا ہجر بھی تیرانشانیوں کے بغیر
2025-09-14 05:00:22
23
iamsograteful88
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 8 :
اخر ایک شخص کو کتنا چاہنا پڑتا ہے،،،،، کہ وہ محض اپ کو تھوڑا سا چاہ لے۔۔۔۔۔۔ محض تھوڑا سا۔۔😭😭🥀
2025-09-16 18:31:03
14
hassanhani155
Hassan hani :
2025-09-21 00:44:43
63
mna0271
Ali Hair Trader's🇵🇰🇨🇳 :
بروز حشر ہم جیسے حساب دیتے وقت خدا کو دیکھ کر نم آنکھوں سے مسکرائیں گے
2025-10-08 18:25:23
6
quyomoficial
Abdul Quyom :
:جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتا ہوں 🥰💞🥰
2025-09-19 15:52:31
5
.1773gmail.com
🙁 :
Kiya Lafz beyan karin
2025-10-12 18:36:18
2
usamahuzaifa6
🥀❤️‍🩹 :
hyeeee ❤️‍🩹
2025-10-12 08:41:19
2
ayeshakhan36582580
Ayesha 👀 Khan 🖤✨ :
plz follow me
2025-10-14 05:07:47
2
muhammadsaalim22
⚡جام💫 :
تیرے نشاں یادوں میں ہیں تُو کیوں نہیں تقدیر میں
2025-10-15 13:06:09
1
darkrebel_999
Mr_Devil M Ayan 😈 :
i need a cute Friend 🥰🥰
2025-10-08 04:20:37
0
dani_trader3
Daniyal Qaimkhani :
yr log bhool Kesy jty 🥺
2025-10-14 08:15:19
1
rajamanibrand.1
Mani King 👑 Brand ✌🏻 :
Hyeee ❤️‍🩹
2025-10-15 15:26:12
0
ruazan9
AZAN :
😞😞😞
2025-10-08 19:25:38
0
shabi7956
shabisiyal :
میں آپ کا شعر پھر سنتا ہوں ذرا ٹھہر جائیں حافی صاحب بس ایک کام یاد آگیا😁😁
2025-10-06 20:32:06
4
usman.khan99194
usman khan :
@usman khan:کیسے چھپا لوں اپنے درد غم کو جس دن سوچتا ہوں اس کو بھلا دوں گا اسی دن میں ہسپتال پہنچ جاتا ہوں 😵😫😩
2025-10-01 08:14:21
3
novelzadi308
ناول زادی 💫 :
boht khoob
2025-09-20 04:53:05
7
jind58407
Shazadi ka dost :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔
2025-10-10 05:48:45
0
bablimalik05
Babli Malik :
bl
2025-10-09 21:30:06
0
To see more videos from user @aesthetic_soul.56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About