@rizmughal113: #message #deeply #fyp #explain #thinkaboutit

𝐑𝐈𝐙𝐖𝐀𝐍 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑
𝐑𝐈𝐙𝐖𝐀𝐍 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 September 2025 17:36:28 GMT
250467
11643
525
1390

Music

Download

Comments

secrets_information
𝙎𝙚𝙘𝙧𝙚𝙩𝙨 𝙞𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢 :
I think mojy lagta hai hum hi ye Akhrri Nasal hai jis nai ye sub Kuch daika 🥺
2025-09-14 06:23:18
47
jahangirjasra
jahangirjasra :
سردیوں کی دھوپ میں کلاس کھلے آسمان تلے اور گرمیوں کی جھلساتی ھوئی آگ میں کلاس پیپل کی چھاؤں تلے ۔۔۔کلاس میں ساتھ والی سیٹ دوست کے لئے رکھنا ۔۔۔لوگوں کے گھروں کی بیل بجا کے دوڑنا۔۔۔ شب برات پر پٹاخے چلانا۔۔۔ عید کےلئے رنگ برنگے کارڈذ بھیجنا۔۔۔ چاند رات پر دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا۔۔۔ وہ وقت اتنی جلدی گذر گیا پتہ ہی نہیں چلا
2025-09-14 05:51:30
90
danii_7771
dani malik :
agreed ♥️😭
2025-09-22 07:22:37
0
imranaliali1253
♠️🇸𝑨𝑳𝑨𝑹🗝️ :
وہ دن یاد کرتے کرتے دل ڈوب سہ جاتا ہے کبھی کبھی🥺
2025-09-14 04:48:43
106
arzoo3512
Arzoo :
Bachpan bohat sakoon wala tha pata nhi ab wo sakoon kahan gya🥺
2025-09-14 02:24:18
27
qasim.khan736
Qasim Khan :
ہائے افسوس ارمان ساری عمر دا میرا بچپن 💔 یہ جو پوسٹ پہ لکھا ہے سب کیا ہے نہ بھولنے والا وقت سادگی مخلصی ایمانداری وفاداری برکتیں اور رونقیں بحال تھی ایک کمانے والا اور دس کھانے والے اور آج دس کما رہے ہیں مگر پورا نہیں ہو رہا ۔۔۔۔ 💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-14 09:58:58
16
saqi.shb1
Saqi Shb :
بھائ میرا دل بہت اداس ھو گیا پرانی یادیں یاد ا گیئں دل چاھتا ھے وھی ماحول اجاےء والدین بھی
2025-09-14 07:19:50
11
orakzawajeeh
orakzawajeeh :
دوسروں کی پتنگ کو اپنا سمجھتے ہوئے بھاگ جانا ڈور لوٹنا بنٹے کھیلنا ھائے کہاں گئے وہ دن بچپن کے دن اے کاش ہم بڑے نہ ہوتے وقت روک جاتا 😭😭😭😭😭
2025-09-14 08:06:34
32
jazba.mirza
Jazba Mirza :
زندگی تو وہی تھی یہ زندگی ویسی نہیں ہے 🥺🥺🥺🥺🥺
2025-09-14 08:41:51
7
rajput_3614
RAO BARI :
True
2025-10-30 17:14:25
0
manahil.khan957
Manahil Khan :
literally bchpn yad agya😥😑
2025-09-14 14:42:58
3
malikshiraz.awan
Malik Sheraz Awan :
بلکل سہی لکھا وہ صبح صبح اٹھنا سکول کی تیاری کرتے ہوئے پاکستان ٹیلیویژن پہ تلاوت قرآن سننا اسماء الحسنا سنتے ہوئے سکول جانے کو گھر سے نکلنا ۔رات کو چھت پہ جا کر انٹینا ٹھیک کرنا اور ساتھ اونچی اونچی آواز میں پوچھنا اب صاف ہے۔ وہ سب گھر والوں کا رات کو ایک ساتھ بیٹھ کر ڈرامہ دیکھنا ۔ بلا جھجک گاؤں کے خاص کے محلے کی کسی بھی گھر میں بنا اجازت کے بھی چلے جانا ۔ سکول میں تفریح یعنی بریک کے ٹائم وہ لکڑی کی تختی پونچھ کر سوکھانا اور پھر قلم کی مدد سے اسے لکھنا ۔۔ سکول کی گھنٹی کو بجانا بھی ایک اعزاز ہوتا تھا ہمارے لیے ۔۔ ایک اچھا اور سنہرا دور گزر گیا وہ جب رشتوں میں خلوص ہوا کرتا تھا جب رشتے کیس لالچ یا غرض کی بنا پر نہی تھے نبھائے جاتے۔
2025-09-14 08:56:18
8
itxjutti03
یا علی 💖💞 :
buht achy thy wo din ab buht yad aty hn🥺
2025-09-16 06:35:56
0
farooq.khan19
Tanoli :
میری آ ڈیو وی لاگ ابھی ہے ہے جو میں نے ایک پوری کیسٹ میں واک مین سے ریکاڈ کی تھی جب ہم اسلام آ باد شکر پڑیاں سیر کرنے آئے تھے آج موسم کافی خوشگواری ہے ہم اسلام آباد جارہے ادھر آ و کاشف آپ بھی کچھ بولو کاشف بھی فیضان او فیضانیا ادھر اوہ ادھر آ نہ یار ریکاڈنگ ہورہی ہے 12فروری 1996😢😢😢
2025-09-16 07:06:26
0
midnight.blue268
midnight blue 💙 :
ہائے اللہ کیا سب 90 والے ایک جیسے ہیں بالکل یہی سب ھم نے بھی کیا
2025-09-14 09:51:37
1
malikjamal0093
Malik Jamal :
ہم 90 والے کبھی خوشی سے اپنے رشتہ داروں کے گھر بھی جایا کرتے تھے۔😔😔جو اب نا ممکن ہے
2025-09-14 07:29:25
5
raheelafzal006
RaHeElRaHeEL :
right.new generation in sab cheezo se nawakif h
2025-09-14 11:07:23
2
adeelkhanniazi448
adeelkhan448 :
🍁 chiddru🍁ہم نے خوابوں میں جو راہ چنی تھی وہ حقیقت کے کانٹوں سے بھری نکلی۔ دل نے جس کے ساتھ سفر کا آغاز چاہا، قسمت نے وہ دروازہ بند کر دیا۔ چاہت کی روشنی آنکھوں میں تھی، مگر حالات کے اندھیرے نے سب بجھا دیا۔ ہم نے وقت کو منانے کی کوشش کی مگر وقت نے ہمیں رُلا دیا۔ تم کو چاہنا میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ تھا، اور تم کو کھونا میرا سب سے بڑا زخم دعاؤں نے بھی شاید راستہ بدل لیا اور قسمت نے ہمیں دو الگ راہوں پر ڈال دیا۔ یادیں اب دل میں قید ہیں اور ہر دھڑکن تمہارا پتہ پوچھتی ہے۔ سفر کا آغاز تم سے چاہا تھا، مگر انجام تنہائی کے ساتھ لکھا گیا۔ اور آج میں بس 100 یہی سوچتا ہوں کہ کاش چاہت کے ساتھ قسمت بھی مل جاتی۔
2025-09-16 06:15:22
0
sirf_tum4517
Sirf Tum..💔 :
بچپن میں ٹرین کو ہاتھ ہلاتے۔باغات سے پھل توڑتے۔کھیتوں سے کچی سبزیاں کھاتے۔گلی ڈنڈہ کرکٹ بڑی چھکا کھیلتے۔ٹیچر کو دیکھ کر چھپ جاتے۔فلم ڈرامہ دیکھتے سو جاتے۔ماں آنکھ نکال دیتی۔کسی کے گھر سے چیز نہ کھاتے۔سب کے گھر جاتے۔عیدی اکٹھی کرتے۔کپڑے ایک دوسرے کے پہنتے۔سکول سے کٹائی کھا کر گھر نہ بتاتے۔کاش وہ وقت واپس آ سکتا❤😘😢
2025-09-13 21:50:43
59
komalmalik3331
🦋🕊️KomalKomal🦋🕊️ :
golden days proud to b 90 ufffffff🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-14 08:16:56
4
sadabadadawar
Sada Bada Dawar :
سکول کیلئے ملنے والے 5 پانچ روپے جمع کر کرکے بیٹ بال خریدے.
2025-09-14 03:10:14
18
rj.alee
Ali Asghar :
اور اب جا کے پتا چلا کے اس ایک چینل نے ہم سے کتنا جھوٹ بولا، اور ہم کو گمراہ رکھا 😥
2025-09-14 07:08:49
2
gujjar_dubai1
gujjar_dubai :
♥️I mis you this moment
2025-09-13 19:08:01
3
farazmubeen882
farazmubeen882 :
bil kul wo waqt bhot acha tha
2025-09-14 05:38:24
4
To see more videos from user @rizmughal113, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About