پوچھنا یہ تھا کہ اذان تو ہر روز ہوتی ہے کیا اپ نے کبھی نماز بھی پڑھی ہے
2025-09-14 18:52:09
49
Mudesir Khan :
اسکا کیا مطلب ہے ذرا سمجھا دینگے
2025-09-16 08:06:21
0
sohag munna :
mashallah this azan is preferred🥰🥰
2025-10-25 15:48:44
0
❣️TANVEER MALIK❣️ :
ناچہ گروپ الحمدللہ حافظ صاحب کی محنت کے بعد اذان کی جانب رواں دواں لیکن جماعت حافظ صاحب ہی کرائیں گے
2025-09-16 08:03:05
2
Uamar :
اللہ اکبر اللہ اکبر
2025-09-14 09:29:44
1
Mirza Umair :
مشن نور سے اسرائیلی یہودی ایجنٹ اڈیالہ جیل میں فوت نہ ہو جائے یہ بھی دھیان رکھنا
مشن نور سے وہ کام ہوگا جو پاکستان کیلئے بہتر اور پاکستان کے حق میں ہوگا کیونکہ پاکستان کے بننے کی پیشگوئی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے دے دی تھی مجھے مشرق سے خوشبوئیں آتی ہیں
پاکستان کا رمضان میں وجود آنا کوئ عام بات نہیں
پاکستان کے حق میں بہتر فیصلہ ہوگا
2025-09-15 06:43:34
7
NADEEM KASHI :
حافظ صاحب دی گریٹ۔۔۔ ڈانس پارٹی کو اذان اور نماز کی طرف لے آئے
2025-09-15 03:10:53
20
کیپٹن چوہدری آفیشل :
subhanallah
2025-09-17 11:32:49
0
🔥$ملک رفیع اللہ اعوان$🔥 :
سیلوٹ ھے اس بندے کا جس نے کتنے لوگوں کو اذانیں دینے پر مجبور کر دیا نیکی کا کام ہے یہ بھی