@userctv4b1a6ar: ۔کراچی ملیر کینٹ پولیس کا گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ۔* کراچی ۔ملزمان بھٹائی آباد کے علاقے اندرونِ خفیہ مکان میں گٹکے ماوے کی فیکٹری آپریٹ کررہے تھے فوٹیج کراچی ۔ایس ایس پی ملیر کی ہدایت پر ایس ایچ او کی سربراہی میں تھانہ ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ کارروائی کی اور دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ کراچی ملزمان گھر کے اندر پانی کی ٹینکی میں چھپ کر گٹکا اور دیگر نشہ آور مواد تیار کرتے تھے۔ کراچی ۔گرفتار ملزمان کی شناخت مدثر اور مزمل کے نام سے ہوئی۔ کراچی ۔دوران کاروائی ملزمان کے قبضے سے 144 سے زائد کلو چھالیہ، 95 کلو گٹکا ماوا، 8 کلو چونا، 10 پیکٹ پتی، 4 پیکٹ پیک گٹکا ماوا، 1 میکسچر مشین اور گٹکے میں استعمال ہونے والی دیگر اشیاء برآمد ہوئیں۔پولیس کراچی ۔گرفتار ملزمان گٹکا ماوا تیار کر کے مختلف خفیہ علاقوں پر فروخت کرتے تھے۔ کراچی ۔گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،