@kaptan.ka.sepahi.804: ٹک ٹاک حکومتیں بھول رہی ہیں کہ ٹک ٹاک ، فیس بک، انسٹا گرام ، ایکس اور یوٹیوب پر وہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتیں ۔ عوام کی آواز دبانےکیلئے جب سوشل میڈیا پر پابندیاں لگائی جاتی ہیں تو پھر وہ ہوتا ہے جو پہلے بنگلہ دیش اور پھر نیپال میں ہوا ۔ حامد میر 🚨🚨 ۔ #viralmyacccount #foruyou #imrankhan #viral @PTI OFFICIAL