@joni.kk66: امیر شہر غریبی (غوربتے جالندھرئیے) میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا مگر شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنے جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ ان سے کہنا کہ کبھی سورہ رحمان سنے سب اپنی اپنی جگہ صحیح تھے مسئلہ یہ تھا، کسی نے ہماری جگہ رہ کر نہیں دیکھا یہ جو زندگی میں ادہاسی کا سبب ہے مت پوچھ مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا ہے 💔💔 معصومیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ ساری انسانیت کی مشترکہ امانت ہے کیا ستم ہے کہ ترے شہر میں آ کر بھی میں تجھ سے ملتا ہی نہیں اور پلٹ جاتا ہوں ...🖤🥀 💔 ❤️‍🩹دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں❤‍🩹 خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں🖤 میں نے بچوں کو محبت سے نہی روکا مگر شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنے جن کو اچھا نہی لگتا ہے ہمارا چہرہ ان سے کہنا کہ کبھی سورہ رحمان سنے #unfreezemyacount #viralvidoes #viralvidoes #unfreezemyacount🥀💔🥺 #Foryou

jkk
jkk
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 September 2025 10:06:26 GMT
248
35
1
1

Music

Download

Comments

nadrali60
♥️🙏♥️نادر علی 786 :
✌️✌️✌
2025-09-15 15:13:45
1
To see more videos from user @joni.kk66, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About