لوگ اچانک نہیں بدلتے بس ہمیں پتہ دیر سے لگتا ہے 🥺💔
2025-10-05 17:15:16
7
𝐌𝐀𝐀𝐍 𝐉𝐮𝐓𝐓🥰 :
"چاندنی راتیں خوابوں سے زیادہ حسین لگتی ہیں 🌙🥀"
2025-10-06 19:25:20
10
𝙒𝙖𝙨𝙚𝙚𝙢 𝙪𝙇 𝘿𝙚𝙚𝙉 ❤️ :
ہم لوگ درگاہوں پر بندھے دھاگے کی مانند ہیں
حاجات کی تکمیل تک یاد رہیں گے 🙂🌺
2025-10-08 20:21:00
0
cutie-pie 🥰 :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا 💔🥹🍁
2025-09-30 20:03:19
33
Abdulmanan :
!! بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں بس احساس نہیں ہوتا🙃🥀
2025-10-08 20:53:00
1
🍂 :
ہم جنم تو ایک ہی بار لیتے ہیں،
مگر مرنے کے مراحل بارہا جھیلتے ہیں،
کبھی خوابوں کے ٹوٹنے پر،
کبھی رشتوں کے بچھڑنے پر،
اور کبھی یادوں کے سناٹے میں
ہم خود کو بار بار دفناتے ہیں ۔🌸
2025-09-23 18:13:07
7
یوسف :
caption plz🥺
2025-09-15 15:44:28
14
attitude queen :
تیرے بغیر کتنا مُشکل ہے یہ تُجھے بتانا اور بھی مُشکل ہے
2025-10-08 18:51:27
0
LådiiメØye😇 :
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
بس سب اعتبار کے حادثے میں مارے گئے
2025-09-16 06:14:13
24
خان زادی 🍂 :
تقدیر نے فلک نے مقدر نے اپ نے
جس جس نے ہمیں چاہا تماشہ بنا دیا
2025-10-08 19:11:54
1
🦋𝐁ɪ𝐧𝗍ᴇ 𝗛𝙰𝕎ᴀ🖤 :
bohat her khobsorat 🙂
2025-10-08 16:43:22
0
💫مریض عشق ✨ :
اور مخلص لوگ ،ہمیشہ خسارے میں رہتے ہیں۔۔💔🥀
2025-09-17 18:53:24
11
Musa Bhatti :
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ
فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی۔❤️🩹
2025-09-17 18:10:39
9
syeda zadi :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا 💔 کنیز زہرا 🥹🍁
2025-09-19 17:11:25
20
Fairy_dimple_ :
جذبات وہاں ظاہر کرو جہاں اس کی قدر ہو
باقی انکھ سے گرا ہوا انسو بھی لوگوں کو پانی لگتا ہے ❤️🩹🤌💯🥀🫶
2025-09-29 16:59:49
6
Shehzadi :
یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ
پھولوں کی طرح کھلتے اگر آرزوؤں میں نہ الجھتے..!!🖤
2025-09-27 19:30:26
6
GUJJAR✨ :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا 💔🥹🍁
2025-09-15 10:42:38
43
Imran sb :
🌸:اچھے اور مخلص لوگ جب زخم کھاتے ہیں تو شور نہیں مچاتے وہ چپکے سے درد کو سنبھال کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں نہ بدلہ، نہ ڈراما، بس ایک خاموش فاصلہ وہ پھر بھی مہربان رہتے ہیں، مسکراتے ہیں، مگر اندر کچھ ٹوٹ چکا ہوتا ہے اعتماد ختم، رشتہ بکھر جاتا ہے اگر کوئی سچا اچھا انسان بغیر کچھ کہے چلا جائے سمجھ لو اس نے تمہیں موقعوں پر موقعے دیے ہوں گے اب جب خاموشی اختیار کی ہے، تو یہ اس کے صبر کا اختتام ہے
2025-09-20 16:05:53
4
🩶سیاہ بخت🖤 :
Haye
2025-10-09 02:27:36
0
ᅠᅠᅠ :
تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں
تو سمجھ جانا کہ کسی نسلی مرد سے واسطہ پڑا ہے
2025-09-25 19:20:55
4
Muhammad Ilyas :
مکمل کہاں رہی کسی کی زندگی ہر شخص کچھ کھوتا ہی رہا کچھ پانے کے لئے❣
2025-10-07 17:56:57
3
innocent boy 😇 :
:کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا 🥺❤
2025-10-02 02:42:18
6
ɀꫀꫀشꪖن :
نہ وہ وقت رہا،نہ وہ شوق،نہ وہ ضد رہی،نہ وہ ہم رہے🥺
2025-09-26 18:08:25
2
𝐌.𝐀.𝐋.𝐈.𝐊👑🇸🇩 :
اب وہ احساس نہیں کہ کچھ لکھ پاٶں
کہ اتنی بے دردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
2025-09-17 05:22:08
8
🫀 :
*کاش! کہ تم وہ ہوتے ... جو میں نے سوچا تھا*❤🩹🥹
*مگر! تم تو وہ نکلے ... جو لوگوں نے بتایا تھا*💔🥲
* ✍🏻🩵💫*
2025-10-02 18:03:47
4
To see more videos from user @sweet_heart039, please go to the Tikwm
homepage.