روکے ہوئے سانسیں ہیں یہاں نامی گرامی
لگتے ہیں قطاروں میں یہاں رومی وجامی
ہر اک کو میسر کہاں اس دَرﷺ کی غلامی
اس دَرﷺ کا تو دربان بھی جبرائیل امیں ہے
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
2025-09-17 10:39:18
0
To see more videos from user @kashif_rana50, please go to the Tikwm
homepage.