:پوری دنیا پاکستان پاکستان کر رہا ہے سواۓ اسرائیل اور پی ٹی آئی کے😂💯
2025-09-18 04:19:25
374
H么S乇乇B٭ :
2025-09-18 04:10:36
137
(*SÀŔÐÀŔ ÑÀSÌŔ KÀŔĹÀĹ*) :
hafiz is a legend
2025-09-18 15:06:11
1
Mm :
سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ھوگا
اور پاکستان پر قرضہ سعودی عرب پر قرضہ تصور ھوگا
Well Done 👍 ✅
❤️❤
2025-09-18 03:30:24
78
.V̶i̶c̶k̶y̶ ̶8̶0̶4lاپ انمول ہو :
میں ہوں چھوٹا ڈان مجھے پہچانو میں کہاں سے ایا ہوں چھوٹا ڈون 😂😂
2025-09-18 16:48:29
0
Muhammad Azad :
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ پاکستان زندہ باد
2025-09-18 04:37:16
45
راجہ شانی فخرے کہوٹہ 🇵🇰🇲🇾 :
جشن مناو پاکستانیوں الحَمْدُِلله اللہ کی طرف سے تمہیں کعبہ و مسجد نبوی ﷺکی چوکیداری مل چکی ہے سارے پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارک باد
2025-09-18 06:48:42
48
ع :
2025-09-18 04:21:59
24
jany man love you jani :
کون کون نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فین ہے
2025-09-18 04:14:39
56
𝗨𝗠𝗔𝗶𝗥 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 :
🥳🥳🥳:یہ صرف پاک فوج کی وجہ سے ہو رہا ہے پاکستانی فوج ہمیشہ ہمیشہ زندہ آباد
2025-09-18 10:04:58
8
Paghal pathan :
قسم خدا کی دل خوش ہو گیا اج مجھے فخر ہے میں پاکستانی ہوں ❤❤❤پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد نواز شریف صاحب زندہ باد شہباز شریف صاحب پائندہ باد
2025-09-18 05:41:47
18
imran_4 :
پوری مسلم دنیا پاکستان پر فخر کر رہی ہے
مرچیں صرف انڈیا ،اسرائیل اور پی ٹی آئی کو لگی
😝ہوئیں ہیں😂💯
2025-09-18 13:25:29
8
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-09-18 05:15:05
7
Azeem jutt 🇺🇸🇦🇪 :
پوری دنیا پاکستان پاکستان کر رہا ہے سواۓ اسرائیل اور پی ٹی آئی کے😂💯
2025-09-18 04:39:39
11
Waqas :
Asim Muneer
2025-09-18 09:17:24
2
Muhammad Kamran :
ma sha Allah ♥
2025-09-18 14:09:42
3
نومی بٹ کنجاہ✌️ :
right 👍
2025-09-18 05:10:30
4
Waqas Aslam :
یہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جرات و بہادری کی وجہ سے عزت مل رہی ہے ورنہ فتنہ نیازی تو کہتا تھا کیا کروں بھارت پر حملہ کر دوں۔
2025-09-18 04:59:14
7
Gull :
👑💙
2025-09-18 08:23:36
19
lahori_boy011 :
اللہ تعالی کی ذات عزت دینے والی ہے پی ٹی ائی کے لوگوں نے بہت کوشش کی ہے ان کو ذلیل و خوار کرنے کی لیکن اللہ پاک نے ہمیشہ ان کا سر فخر سے بلند رکھا ہے
2025-09-18 07:11:17
4
️ع :
شکریہ شہباز شریف ورنہ اک نشئ نے اس ملک کو تنہا کر دیا تھا عالمی سطح پے
یہ سب کردار جاتا ہے پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور زولفقار بھٹو کو اللہ رب العزت ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
سلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور زولفقار بھٹو
2025-09-18 11:10:19
6
Rajput :
🇸🇦پوری دنیا پاکستان پاکستان کر رہا ہے سواۓ اسرائیل اور پی ٹی آئی کے😂💯
2025-09-18 09:15:57
2
صائم راجپوت✨🤍 :
پاکستان سے محبت کر کے تو دیکھیں، اگر پی ٹی آئی سے نفرت نہ ہو جائے تو کہنا۔
2025-09-18 09:26:16
7
To see more videos from user @pmlnkarachiofficial, please go to the Tikwm
homepage.