مولانا صاحب آجکل تقریباً 90 فیصد مساجد میں قالین کے نیچے فوم بچھا ہوا ہے پھر تمام لوگوں کی نمازیں قبول نہ ہوئیں یہ اعلان مسجدوں میں بھی کریں دوسری بات یہ کہ سجدہ نہ ہونے دلیل ثبوت سے وضاحت کریں
2025-09-18 02:58:45
662
Faisal Malik :
مولانا صاحب ۔ پھر تو ہماری ایک بھی نماز نا ہوئ 2 سال میں ۔ کیونکہ دبئی کی تقریباً ہر مسجد میں موٹی موٹی قالین ہیں ۔ جواب ضرور دیجئے گا
2025-09-18 05:43:59
112
Altaf Hussain :
Aap niy rakhiy hoi ha to iss piy party bhi hon giy
2025-10-16 16:51:57
0
Mirha Fatima :
:جب اللّٰہ کے آ گے سجدہ ہی کردیا تو اس سے بڑی سعادت کی بات کیا ہوگی پھر پیشانی چاہے مخمل پہ رکھ دو یا پتھر پہ بات سجدہ کی اہمیت کی ہے اللّٰہ پاک ہمیں اخلاص کے ساتھ عبا دت کی توفیق عطا فرمائے آمین
2025-09-18 10:54:10
223
RR writes🕋 :
میرے خیال میں یہ اللہ کو پتہ ہے کہ کس کا سجدہ قبول ہوا یا نہیں ہوا اللہ تعالیٰ ہم سب کے سجدے قبول فرمائے آمین 🕋🤲🏻🙏🏻
2025-09-18 07:42:37
506
batiktok.com/@ :
جناب۔ اسلام کا خلاصہ ھے ۔ ھر عمل دارو مدار نیت پر ھے۔
2025-09-18 08:45:07
89
Lofar Honda💸 :
Allah pak sajdy ko dekhty hain na k jaynmaz ko
2025-09-20 17:55:22
9
عطاے۔زہرہ(ع) :
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ھےمگر ھم جھاں بھی نماز پڑھتے ہیں سجدہ گاہ رکھتے ہیں باقی کچھ نہیں کہوں گی
2025-09-18 10:27:03
28
MUSAFAR G HARIPUR :
اور قاری صاحب اگر مسجد میں ٹھیک ٹھاک بندہ ائے وہ بندہ تندرست ہو اور زمین پہ نماز نہ پڑھے کرسی پہ بیٹھ کے پڑھے جوان بندہ ہو اس کا کیا ہے تھوڑا سا اس کے بارے میں بھی سمجھائیں بندے کا عمر بھی صحیح ہو جوان ہو تندرست ہو پاؤں ہاتھ سب ٹھیک ہوں اور ا کے کرسی پہ بیٹھ کے نماز پڑھے اس کے بارے میں سمجھائیں
2025-09-20 09:34:39
1
Amjad.213 official :
میرے خیال میں ہم سب کے آپنے آپنے مسئلے مسائل ہیں جناب آپ عوام کو نماز پڑھنے دے قبولیت میرے اللہ کے ھاتھوں میں ہے۔
آگر آپ کے سجدے کا مسئلہ ہے تو مسجد نبوی میں مخملی کلین ہے تو وہاں پہ نماز ہو جاتی ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے امین
2025-09-18 09:29:08
27
ST :
mn to aese he jaynmaz pe prhte hun nmaz😟
2025-09-18 07:49:33
17
JD :
نماز کے فرائض اور واجبات میں یہ چیز نہیں کہ جگہ نرم یا سخت ہونی چاہیے
2025-09-18 09:28:05
35
user53861098837 :
اللہ پاک میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطاء فرمایئں انہوں نے یہ بات جو آپ بتا رہے 10 سال پہلے مجھے بتا چکے ہے میرے بابا جان کی 99 برس عمر تھی لیکن ان کا جاۓ نماز کاغذ کی طرح بریک تھا اللہ پاک میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطاء فرمایئں آمین ثم آمین
2025-09-18 18:14:22
52
🍁ÚmAاR🇸🇦 🚩کشمیر آلا🍁 :
مولوی صاحب آج کل تو ہر مسجد میں کارپٹ لگا ہوتا اور وہ بھی تو بہت سوفٹ ہوتا ہے ایسا میں کیا کیا جائے
2025-09-18 03:30:34
25
❤️Turn To اللہ تعالیٰ ❤️ :
lo g hun navi hi gal 😂
2025-09-18 18:24:02
15
Malik Bilal 2835 :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤
2025-10-15 03:55:51
0
Sunny Baba :
بس کر دے بھائی
2025-10-15 09:48:20
0
moeen Iqbal butt :
Bhai sahib mere gutany ka operation huwa h jis ki waja se mujy is tarha k jaye namaz parhti hon plz guide kar dain
2025-09-20 14:08:00
1
Khurram Saleem :
ہماری الحمدللہ ہو جاتی ہے۔
اللہ تعالی قبول فرمائے۔ آمین
2025-09-18 10:28:18
1
Mantasha pari :
Same yaphi jaye namaz mojhy gift mn i h abhi to nhi parhi namaz mn ny or ye vedo samny agai shukar h 💖💖
2025-10-01 11:56:43
0
Pŕēćîøü§ Pêãŕł💞 :
aj kl wo jaynamaz pr name likha huwa milta ha kia us pr nmaz ho jati ha
2025-10-09 13:37:45
0
TheAdee :
reference b bata den....????
2025-09-18 10:41:09
7
🎀.˙❥˙sanaya✿ ♡.🫀 :
agar bed pe namaz padhe to 🙂🤔🤔🤔
2025-09-19 15:36:01
1
🥀🦋 :
Mujhe to aise janamaz pa maza e nai ata namaz parhny ka
2025-09-20 10:08:57
1
Sana khan :
sorry I'm not agree
2025-09-20 07:39:46
5
To see more videos from user @nabeelmadani, please go to the Tikwm
homepage.