@trueline.media: خدارا اپنی نو سے چودہ سال کی بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین ضرور لگوائیں شکریہ۔ #TruelineMedia #hpvvaccine #cervicalcancer #THQHospitalMuridke #fpyシ
"کیا آپ نے غور کیا ہے کہ ویکسینز اور پولیو کے قطروں کا کیا اثر ہوا؟ آج 25 سال کا نوجوان 80 سال کے بوڑھے جتنا کمزور ہے۔ 80 سال کا بوڑھا مشکل سے ہی سہی مگر 17 رکعت پڑھ لیتا ہے، اور 25 سال کا نوجوان بیٹھ کر صرف 4 فرض پڑھ رہا ہے۔"
2025-09-18 15:50:35
2
Mr-RockeY :
ake servey k mutabiq Pakistan k 95 % doctor madision factories k liy Kam krty Hain,
2025-09-18 15:51:58
1
Mr-RockeY :
مصطفیٰؒ نے فرمایا: جس چیز میں شک ہو، اسے چھوڑ دو۔ سوچو! اگر آج سے 30–40 سال بعد ہمارے پاس نوجوان ہی نہ ہوں—نہ فوجی، نہ ڈاکٹر—تو پاکستان بننے کا مقصد کیا رہ جائے گا؟ ایٹم بم کا کیا فائدہ ہوگا؟ یاد رکھو! تمہاری بیٹیاں تمہاری ذمہ داری ہیں، نہ ہمسایوں کی، نہ ڈاکٹروں کی اور نہ ہی حکومت کی
2025-09-18 15:50:31
1
To see more videos from user @trueline.media, please go to the Tikwm
homepage.