*جون ایلیاء تم تو چل بسے_🥀*
*ہم پے جو گزری وہ کون بیاں کرے گا..🍂🥹*
2025-09-24 18:57:24
19
Abid Ali :
sardiyan agai Kya?😫😫😫
2025-09-21 11:08:57
41
🔥🥀𝚋𝘳ʘ𝒌ᵋท𝚋ʘ𝑦🥀🔥 :
I need friend 🥺
2025-09-29 01:52:48
0
Only You 💞🥰 :
یہ اگر،مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی
💔🥹
2025-09-22 16:43:23
10
𝐀♥︎ :
آپ کیوں صاحب اسرار سمجھتے ہیں مجھے
گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے
آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں
آپ بھی اپنا طلب کار سمجھتے ہیں مجھے
میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی
اب وہی لوگ گناہ گار سمجھتے ہیں مجھے〽
2025-09-25 18:03:31
4
💔بی جرم رولیٔ جان 🥹 :
خواہش دل چھوڑ گئی ہیں 😭💔
2025-09-22 01:34:54
13
𝑲𝑯𝑨Nذادی✨✌️❤️ :
aj ma sad ho ❤️🩹
2025-09-23 09:59:04
10
Mirha Zain :
مجھے وہ ہر مِنّت پر چائیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چائیے تھا
اسی مفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چائیے تھا۔
2025-09-21 15:54:31
5
💞 :
hyeeee 🫠❤️🩹
2025-09-24 11:10:15
5
ꜱᴀᴅ ʙᴏʏ :
کہتے تھے ایک پل نہ جیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
2025-09-27 19:51:30
2
angry__🪽 :
خواٸشیں دل کا ساتھ چھوڑ گٸ ہے یہ آزیت بڑی آزیت ہے😫
2025-09-21 12:45:21
16
~.𝐇.~ :
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں🥀
🫠زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے🙃
🥀🥀پوچھتے ہیں اپ اپ اچھے تو ہیں🥀🥀
❤️🩹پوچھتے ہیں اپ اپ اچھے تو ہیں❤️🩹
🥀جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیے🫠
2025-09-21 22:08:35
21
♥︎𝑴𝒊𝒍𝒍𝒊♥︎ :
hyeee ❤️🩹🥲
2025-09-21 16:56:36
17
彡𝙄𝙆 • 彡𝘼 𝙇 𝘼 𝙈 𝘿 𝘼 𝙍彡 :
خواہش ہے دل کا ساتھ چھوڑ گئی خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی یہ اذیت بڑی اذیت بڑی اذیت ہے
2025-09-23 12:53:18
4
Anna :
بڑھ جائیں حد سے تو بہت نقصان دیتی ہے خواہشیں بارشیں نادانیان اور محبتن 😞
2025-09-22 07:35:36
5
꧁༄شھزادی᭄مقدس࿇꧂ :
2025-09-20 11:06:18
13
abdulqadeer :
بس یار 😔😔😔
2025-09-19 14:52:15
17
ســاقـــــۍ ملنگــــــ🖤⃝🥺 :
تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم🌹
دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے🥺
2025-09-23 18:21:22
4
Zindagi tamasha 🫴 :
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ
تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذان ہو🥺
2025-09-23 10:11:40
4
S...... :
میں نے دل کو سمجھا لیا محسن، اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا 🖤🙂
2025-09-21 14:20:49
11
Arif baloch :
@Ab ajnabi:مہک اٹھا ہے انگن
اس خبر سے
وہ خوشبو لوٹ ائے ہیں سفر سے🔥
2025-09-26 06:46:55
2
sunshine☀️ ☠️ :
please music name😞🥺
2025-09-20 17:40:19
7
Jaan M,❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
hyeeee
2025-09-22 17:35:58
11
〽️_ka_hoo_yarr✓^〽️^✓❤️ :
_Happy birthday_
_*Wishing you a beautiful day with good health and happiness forever*_🙂↕️✨🤩🥳🎂✨Be Happy always 🥳🥳🎂🥳
2025-09-22 08:11:38
5
@its-duu-2 :
oye hoy
2025-09-21 14:54:15
6
To see more videos from user @poetry_loverr0, please go to the Tikwm
homepage.