بھائی یہ معاہدہ روضہ رسول اور خانہء کعبہ کی حفاظت کا ہے سارے سعودی عرب کی حفاظت نہیں۔
2025-09-19 16:51:34
72
B.B.K :
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو جو پاکستان کی تباہی اور عوام کی تباہی میں شریک ہیں یا تھے اللہ انکی نسلوں کو نیست و نابود کرے آمین
2025-09-19 06:30:21
389
Umar Arshad 🇵🇰/🇴🇲 :
rehny de chacha
2025-10-15 09:14:51
0
Jahangir Khan :
Very sad
2025-09-27 11:28:50
1
Ch Mukhtar Gujjar :
ہم کسی مسلمان ملک پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
2025-09-19 04:59:23
73
user1853317623017 :
ایسا نہیں ہے سر جی، پاکستان انشاءاللہ پوری امت مسلمہ کی عزت کے لیے جنگ لڑے گا پلیز غلط فہمی پیدا نہ کریں
2025-09-20 03:44:53
67
Malik raiz :
پورا پاکستان ایران کے ساتھ ہے پاکستان زندہ باد ایران زندہ باد
2025-09-19 15:16:53
144
Asif T m :
جو اپنے ملک میں انصاف اور سکیورٹی نہ دے سکے وہ دوسرے ملک میں سکیورٹی کیا دے گا ائی لو یو عمران خان
2025-09-19 13:08:22
312
malik :
بھارت اسرائیل اور پی ٹی آئی ایک پیج پر اس معاہدے پر
2025-09-19 13:01:38
58
Wajahatkhani :
@Abdul Hameed:یہ سن کر کچھ باغی ذہنیت اور غدار فطرت لوگوں کو شدید قبض ہوگئی ہے
بس اللّٰہ سلامت رکھے ہماری آرمی اور آرمی چیف کو ملک کے دفاع اور مفاد کے لئیے اچھے اقدامات کرتے رہیں آمین ثم آمین 💖
2025-09-19 16:27:55
16
jamal 6933 :
پاکستان کی پھنسانے کے لئے یہ سب کچھ ھو رھا ھے
عاصم منیر نے سودا کیا ھے
2025-09-19 05:45:34
82
Haji Nazeer :
دوستو پلیز پریشان نہ ہوں کچھ منصوبے انسان بناتا ہے اور سب سے بہتر منصوبہ جو اللہ پاک کو منظور ہوتا ہے بھائی وھئ ہوتا ہے اج تو اچھا ہوا ہے نا انشاءاللہ ہم انے والے کل کی بھی امید اچھی ہی رکھیں اگر جس طرح بھائی کہہ رہے ہیں اگر ایسے ہی ہے تو ممکن ہے اللہ تعالی کوئی اور سبب بنا کے اس مصیبت کو ہمارے سے ٹال دے گا انشاءاللہ
2025-09-19 11:56:24
32
Ahmed Africa :
You are right brother 🥰🥰🥰
2025-09-18 21:07:19
25
Sadir Sadir :
iran Pakistan Qatar Kuwait Oman sab bhai bhai Jung hoga to bahut galat hai
2025-09-19 21:47:18
4
SADAMVIRK :
2025-09-20 03:01:06
10
Malik Shakeel Awan :
بھائی جان میں بھی پی ٹی ائی اور عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن میں اپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا اگر ایران کے ساتھ پاکستان کو جنگ کرنی ہوتی تو ایران پاکستان کو بہت پہلے ہی کر چکا ہوتا پچھلے دنوں جب ایران اور اسرائیل کی جنگ شروع ہوئی تھی تو اس میں پاکستان ہی تھا جس نے ایران کی سپورٹ کی تھی اسرائیل کو پاکستان نے ہی مارا تھا ایران کی بیک سپورٹ پہ پاکستانی کھڑا تھا تو ایران کو اس بات کا بہت اچھی طرح سے پتہ ہے تو ایران کبھی بھی پاکستان کے خلاف جنگ نہیں کرے گا کسی کے کہنے کے اوپر بھی نہ امریکہ کے نہ کسی اور کے تو اپ کی بات یہ 100 فیصد غلط ہے
2025-09-19 21:47:10
27
kaka bhai :
aap apna masala batao
2025-09-19 21:36:33
6
Shahzad Ali :
ya sub Sach hai
2025-09-19 16:22:40
4
bilal janjua950 :
:بھارت اسرائیل اور پی ٹی آئی ایک پیج پر اس معاہدے پر
2025-09-22 16:37:27
4
Calcoshop :
Oh baba ji agye ki kahani bhi sun lo phir ye hoga k dosre arab country bhi Iran 🇮🇷 se cher khani karen gy aor phir Pakistan 🇵🇰 se bolen gy k hum ko bhi protect kro aor phir ye ek islamic nato bana len gy aor phir Pakistan 🇵🇰 Iran 🇮🇷 se dosti kr ly ga 🤣🤣 aor America aor israel 🇮🇱 🇺🇸 ka program waard jye ga 😁
2025-09-19 05:51:14
5
abdulghafoor3331 :
لکھ دی لعنت پی ٹی آئی پر تُم لوگوں کی شکلوں پر ہی لعنت پڑی ہے غدارو
2025-09-20 05:33:35
10
Arshad Khan :
sahi
2025-09-24 14:11:01
1
💫نعیم خان جدون. NKJ🥀 :
لیکن ہو گا وہ ہی جو ٹرمپ کہے گا ۔۔۔
2025-09-19 14:25:24
13
Mj Photographer :
Hafiz sahab great
2025-09-26 20:05:05
1
Muhammad Ameerullah :
سعودی نہ ھی ایران پر حملہ کرے گا اور نہ پاکستان اتنا پاگل ھے
2025-09-19 16:54:54
4
To see more videos from user @farmanelahi94, please go to the Tikwm
homepage.