@rehmat..hatmii:

Rehmat Hatmi
Rehmat Hatmi
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 September 2025 03:16:21 GMT
83133
8913
676
763

Music

Download

Comments

viral.video99
Musa ( Kamra Attock ) :
پوری مسلم دنیا پاکستان پر فخر کر رہی ہے مرچیں صرف انڈیا ،اسرائیل اور پی ٹی آئی کو لگی 😝ہوئیں ہیں😂💯
2025-09-19 09:36:23
36
hussain.80449
Hussain 804 :
,,یہ جو دھشتگردی یے اسکے پیچھے وردی ہیں
2025-09-19 08:54:57
137
saeed.khan7483
ali saeed khan :
mulk ke securti ka teka nh...beak me reyal bssss
2025-09-22 01:52:04
0
rashidmastoirm468
RM KHAN :
:,,یہ جو دھشتگردی یے اسکے پیچھے پی ٹی آئی پارٹی ہیں
2025-09-20 02:52:40
0
102shahid
shahid102 :
پی ٹی آئی ملک غدار پارٹی ہے اس پر مکمل پابندی لگانا چاہئے
2025-09-19 12:03:04
2
user82896905
سنگل :
Israel or Imran khan knajr k support k ilawa sab Pakistan par fakhar Kar rahe Hy
2025-09-19 05:47:19
7
lubnakhan8740
mafia 804💕 :
😂😂 right 👍
2025-09-21 07:54:47
0
user57119408351041
rehmatullah :
@A L I 🫀 A 🩷 S:جس ملک میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے کی اجازت نا ہو ، احتجاج کرنے پر لوگوں پر تشدد کیا جائے ، اس ملک کی فوج اسرائیل کے خلاف لڑے گی
2025-09-19 10:49:33
22
user53090811395732
user53090811395732 :
جیو خان زبردست بات کی ہے
2025-09-19 06:41:22
41
askanaskan173
عمري :
پاکستان کی فوج الحمدللہ الحمدللہ پاکستان کی فضیلت کر رہی اور بہت سی اچھے طریقے سے کرو اور کتے کو باہر نہیں نکالے گی
2025-09-19 12:01:22
0
alyaskhan4582
Alyas khan wazir :
2025-09-19 13:46:39
1
malamatyar999
🌷malamatyar🌷 :
خان صاحب پاکستانیوں کوشعوردینےکیلۓشکریہ۔ویلڈن
2025-09-19 10:28:19
16
malakzubairhayat
Malak Zubair Hayat :
میں بھی حیران ہو کہہ ایک قیدی کے قید کرنے ایک ملک کیسے اتنی جلدی ترقی کرسکتا ہے
2025-09-19 12:01:04
1
manirai.mafia
️ :
اب وہاں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہت لوگ جان بحق ہونے شروع ہو جائنگے
2025-09-19 10:16:16
11
mian_aizaz_alam
It's Aizaz :
پوری مسلم دنیا پاکستان پر فخر کر رہی ہے مرچیں صرف انڈیا ،اسرائیل اور پی ٹی آئی کو لگی 😝ہوئیں ہیں😂💯
2025-09-19 11:12:51
0
talibpan1
Muhammad :
کراۓ کا چوکیدار ہے روپے میں سیکیورٹی فراہم نہیں کرتا ڈالر لے چوکیداری کرتا ہے پاکستانیوں کے پاس اتنا ڈالر کہاں سے آئیں گے
2025-09-19 11:15:21
15
itz.nomiawan
❣️Itz.Nouman Awan😘 :
Qsm de had de oko😄
2025-09-19 14:18:07
0
khansher847
Khan sher Agarwal847 :
قیدی نہی گھڑی چور
2025-09-19 12:13:13
0
khyberkhan094
Khyber Khan :
اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ کٹھپتلی حکمران اس ملک کے لیے کینسر کا مرض بن چکا ہے لیکن یہ سارے جس ادمی کے ہاتھ چڑھ گئے ہیں کمال کی بات ہے وہ کینسر کا علاج مفت کر رہا ہے نام ہے عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد
2025-09-19 11:21:59
6
k.k.khan112233
K k k Kkkhan :
جب عدلت میں پیش ہونے کیلئے لے جارہے تھے منہ چھپانے کیلئے بولا بالٹی رکھ دو
2025-09-19 15:00:38
0
sikandarhayat4681
🇵🇰Khalifa Gaming 🇵🇰 :
jara ma jara ma Allah BA Khair k
2025-09-19 11:48:38
0
imtiazkhan15852
imtiaz Niazi :
مناسب کرائے پر ہمارے ہاں جرنیل دستیاب ہے کرنسی بس ڈالر یا ریال ہونی چاہیے
2025-09-19 10:11:48
9
its_idrees_1
اِدریس خان یوسفزئی :
ایک قیدی کو سیکورٹی خدشات کے وجہ سے تین سال سے عدالت میں پیش نہ کرنے والا ملک نے سعودیہ کا سیکورٹی ٹھیکہ لےلیا😂😂😂
2025-09-19 12:57:05
6
mango.man0188
Mango Man :
حسین حقانی کے ٹوئٹ نے پٹواریوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا ہے اس معاہدے کی اوقات بتا دی ہے اور فوج کبھی سچ نہیں بولتی کیونکہ ریالوں اور ڈالروں کا معاملہ ہے قطر میں دو پٹاخہ پھوڑ کر عرب ممالک نے پاکستان سے معاہدہ کر کے اسرائیل کے میزائلوں کا منہ پاکستان کی طرف موڑ دیا ہے اب اسرائیل عام پاکستانیوں کو مارے گا پاکستان کو کھنڈر بنائے گا تقریباً عرب سارے اسرائیل کو تسلیم کر چکیں ہیں اسرائیل گریٹر اسرائیل کے لیے اپنے مطلوبہ علاقے پہلے ہی کھنڈر بنا چکا ہے اب پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کیا جائے گا جس کا معاہدہ پاکستانی فوج کر چکی ہے بس عوام کے ڈر سے یہ پروگرام خود ختم نہیں کر سکتی تھی غریب پاکستانی عوام نے پیٹ کاٹ کاٹ یہ ایٹمی پروگرام عربوں کی خفاظت کے لیے نہیں بنایا حرم پاک مدینہ پاک کی خفاظت کے معاہدے پہلے سے بلا معاوضہ ہوچکیں ہیں اگر پاکستانی عوام نے عقل سے کام نہ لیا تو پاکستان عراق اور افغانستان شام لیبیا بنا دیا جائے گا مقدس مقامات کے علاؤہ کسی عرب سے کوئی معاہدہ نہیں ہونا چاہیے کیا کسی عرب نے انڈیا کو کبھی دھمکی دی ہے کہ پاکستان پر حملہ عرب پر حملہ سمجھا جائے گا وہ انڈیا کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے کرتے ہیں ایٹم بم کا بٹن پاکستانی فوج کے ہاتھ میں ہے پاکستانی عوام کے ہاتھ میں نہیں پاکستانی فوج کا بٹن امریکہ کے ہاتھ میں ہے تھوڑا نہیں بہت سوچیے
2025-09-19 15:17:22
3
gulab.sher921
Gulab Sher :
dollar melte hay jahan security gard hay wahan dollar ma wo has bat hay jo kihi or ma kahan
2025-09-19 17:12:15
0
To see more videos from user @rehmat..hatmii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About