@shiyah_bakht1: #foryoupage❤️❤️ #foryoupagee #fbyyyyyyyyyyy#fbyツforyou🤍🦋 #خاندانی ریسرچ کے مطابق ۔۔۔عورت ایسی مکار چال باز ہوتی ہے یہ چھوڑنے سے پہلے اپنا بندوبست کر چکی ہوتی ہے۔ جس کا آپ کو بالکل پتا چلنے نہیں دیتی اور پھر ایسے حالات پیدا کرتی ہے کہ آپ ہمیشہ یہی سوچتے رہیں گے کہ شاید آپ ہی غلط تھے۔
aurat tab chorny ka irada krti hai jab usy time nhi milta jab srf takleef mil rhi hoti hai
2025-09-21 17:27:54
42
ABDULREHMAN :
خدارا کسی کو زندگی میں شامل کر کے پھر اسے مت چھوڑیں آپ تو کچھ اور بھی حاصل کر لیں گے جسے چھوڑا ہے اس کا کیا بنے گا 😢
2025-11-03 19:57:47
0
ayanmehar445 :
dua kia karoo Allah pak hir ek bhan beti ki izat mahfooz rkhy idhr sub ek jesy ni hai
2025-11-07 14:09:01
0
❤️انا زادی🦋 :
mard k bary ma kya khayal Hai 🙂🥲
2025-09-22 12:24:12
13
Maherfahad 59 :
میں نے عورت جیسا صبر کبھی کسی چیز میں نہیں دیکھا ۔عورت کو عزت اور محبت دے کر تو دیکھو اپ کی دنیا جنت بنا دے گی
2025-09-24 01:11:39
13
😔😔Odas Larki😔😔 :
bkwas hy
2025-09-20 08:24:19
40
Amna Tajammul :
wrong khabi khabi mard bi TU asa hota hai
2025-09-20 00:18:32
25
Fatima👑 :
no every girl is different
2025-09-20 02:42:51
97
احمد🍁 :
میں حیران ہوں کہ چار سال
مجھے یہ سمجھ نہ آیا کہ وہ میرے ساتھ صرف ٹائم پاس کر رہی تھی۔ بھلا کوئی چار سال بھی کسی پر ٹائم پاس کرتا ہے؟ میں دن رات اس کے لیے خواب دیکھتا رہا، وعدے کرتا رہا کہ ایک دن تمہیں وہ سب دوں گا جس کی تم حق دار ہو۔ میں مالی طور پر مضبوط نہ تھا مگر کوشش کر رہا تھا کہ تمہارے قابل بن سکوں، اور پھر تمہیں اپنا لوں۔ لیکن اس نے مجھے چھوڑ دیا، کیونکہ کسی اور کے پاس پیسہ، گاڑی اور آسائشیں تھیں۔ آج بھی وہ یاد آتی ہے تو کلیجہ پھٹ سا جاتا ہے، نیند میری چھن گئی ہے، کبھی کبھی دوائی کے سہارے سونا پڑتا ہے، مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ میں وقت کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہوں، اور ان شاءاللہ ایک دن آئے گا جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔💔
2025-11-08 01:58:21
1
kaleem official 567 :
sai kaha sis mn abhi tak nai smja ghlt woh the ya mn😂😰😁
2025-09-20 07:47:51
6
shahzad3743 :
بالکل درست کہا۔ اب ہر گھر میں عورت کا راج ہے ۔ چاہے وہ بیٹی ہو ، بہن ہو ، ماں ہو ، کسی بھی رشتے میں ہو ۔
یہی ہمارے معاشرے کی تباہی ہے
2025-09-20 07:57:17
24
Zebaish Trending Fashion :
kia waqii esi bhi hy 🤔
2025-09-20 14:08:32
7
yasirarafat5448 :
ni me khud glt tha wo ni
2025-09-22 07:07:28
3
Sharjil Sarwar :
110 % reality
or fr puri zindgi pachtati h
2025-09-20 04:07:42
35
RANA HaSeEb 👻🇵🇰 :
or agar orat achnak chor jay koi waja bi na baty🥺
2025-09-22 06:08:11
1
زین العابدین :
یہ کہنا کہ عورت ہمیشہ مکار اور چالباز ہوتی ہے، سراسر زیادتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دھوکہ دینے والے صرف عورتیں نہیں ہوتیں، مرد بھی اکثر ایسے کھیل کھیل جاتے ہیں کہ سامنے والا عمر بھر خود کو قصوروار سمجھتا رہتا ہے۔ مکاری جنس کا مسئلہ نہیں، کردار کا مسئلہ ہے۔ جس کے دل میں کھوٹ ہو، وہ مرد ہو یا عورت، چھوڑنے سے پہلے راستے بنا لیتا ہے اور قصور دوسروں پر ڈال دیتا ہے۔🌸🦋
2025-09-22 02:56:48
6
SaimiRao :
Ourat tb tk kuch ni krti jb tk ussy wo piyaar wo izzat wo care mily jo wo chahti h 🥰