bhai aik gunaah hh jo me nh8 krna chah rhe
aap plzz dua kryn.Allah pak mery dil ko mazboot kryn.ameen
2025-09-21 04:31:30
18
✫ℛℯ𝒾𝓃𝒶✫ :
@✫ℛℯ𝒾𝓃𝒶✫:جب وہ تمہیں طاقتور لشکروں پر حاکم بنائے
اور ان دنوں تُم سورج کو سجدہ بھی کرتے ہو تو پھر سورج کو کرنے کر ،یکتا پر ایمان لے آنا
جب اللہ تمہیں طاقت اور کامیابیاں عطا فرمائے، اور تم اپنی آنکھوں کے سامنے کائنات کے حسین مناظر جیسے سورج، چاند اور ستارے دیکھو، تو کبھی بھی مخلوق کے آگے سجدہ نہ کرنا۔ یاد رکھو! اصل عظمت اُس خالقِ یکتا کی ہے جس نے تمہیں بھی عزت بخشی اور ان تمام مخلوقات کو بھی اپنے حکم کا پابند بنایا۔ لہٰذا اپنی پیشانی صرف اُسی کے حضور جھکاؤ جو ہر طاقت کا سرچشمہ ہے اور جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں............
2025-10-03 06:59:38
17
mirza :
mutlab
2025-09-20 18:29:19
0
alifizan225 :
اے خدا گلزار تم باغ و بہار تے بن وی تو ہر جگہ روشن وی تم سورج بھی تم چن وی تم ساری کائنات دا فن کار وی تو تے فن وی تو سونیا ہر تن وی تو تے من وی تو
بھائی صاحب آپ پوری پوسٹ کیا کریں تاکہ اس کی صحیح سمجھ آسکے
2025-09-28 08:34:45
1
𝓯𝓪𝓵𝓵𝓮𝓷 𝓪𝓷𝓰𝓮𝓵🪽 :
🤍
2025-09-28 03:01:08
0
Anas sadiq :
جب اللہ تمہیں طاقت اور کامیابیاں عطا فرمائے، اور تم اپنی آنکھوں کے سامنے کائنات کے حسین مناظر جیسے سورج، چاند اور ستارے دیکھو، تو کبھی بھی مخلوق کے آگے سجدہ نہ کرنا۔ یاد رکھو! اصل عظمت اُس خالقِ یکتا کی ہے جس نے تمہیں بھی عزت بخشی اور ان تمام مخلوقات کو بھی اپنے حکم کا پابند بنایا۔ لہٰذا اپنی پیشانی صرف اُسی کے حضور جھکاؤ جو ہر طاقت کا سرچشمہ ہے اور جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں............
2025-09-20 14:26:40
16
✫ℛℯ𝒾𝓃𝒶✫ :
جب وہ تمہیں طاقتور لشکروں پر حاکم بنائے
اور ان دنوں تُم سورج کو سجدہ بھی کرتے ہو تو پھر سورج کو کرنے کر ،یکتا پر ایمان لے آنا
2025-10-03 06:56:08
0
To see more videos from user @ashye_01, please go to the Tikwm
homepage.