@dejected08: part 1²⁵.. پھر یوں ہوا کہ زندگی کچھ زیادہ خاموش ہو گئی ہے آنکھیں اب خواب نی دیکھتی اور دل یقین کھو چکا ہے 💔 #urdupoetry #lines #fyp #foryoupage #foryoupageofficiall
پھر یوں ہوا کہ زِندگی کچھ زیادہ خاموش ہو گئی آنکھیں اب خواب نی دیکھتی اور دل اب یقین کھو چکا ہے 🙂↕️🙌🥀
2025-09-25 19:13:43
29
️ :
کچھہ حادثہ حاموش کردیتے ہیں
ورنہ گفتگوں کس کو نہیں آتی
2025-09-27 18:16:14
10
user5106637360335 :
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چُھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مِٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
2025-09-27 04:37:36
11
Osman :
🥀 🥀 کمال
2025-10-01 19:27:22
3
Talat Aziz Bhatti :
ہر کسی کی ضرورت پر ننگے پاؤ پہنچے ہم❣
ہماری باری میں سب کے ہاں بہت بارش ہوئی
2025-10-02 22:02:57
5
Sardar Amir :
مٹ گیا نصیب تھے وہ بدل گئے کوئی ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے اہا کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا تو لکیر ہاتھ کی مٹ گئی جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بد
2025-10-06 22:31:53
0
ɪᷟ⭐⃟𓄂🇹ɪɢᴇʀ🪔i :
ہوئیں ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی لٹ گئیں جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
2025-10-05 15:41:28
0
𖤍 ب͟ل͟و͟ش͟ی͟ 𖤍 :
💠 مانگا نہ تھا تجھ سے اپنے الفاظوں کی قیمت،
داد تو دے، میرے لفظوں کی توہین تو نہ کر۔ 🌙
2025-10-04 16:04:32
0
Ahsan Khokhar :
attaullah khan voice❤
2025-10-05 12:43:50
0
Muhammad Tahir :
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥
2025-10-03 12:16:37
1
Itx Janan :
bhai videos save nai ho rhi
2025-10-08 18:07:37
0
𝖆𝖑𝖒𝖚𝖓𝖎𝖗⚡️ :
کبھی مے کدے کو ٹہل گئے🥃
2025-10-05 21:58:45
0
ABU ذAR 07 :
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چُھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مِٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
2025-10-03 17:17:21
0
نـواب عــمــر کچھیلا :
kmalllllll 💕
2025-10-05 15:40:11
0
slient. girl :
wahhhhhhh
2025-10-07 03:17:16
0
Hamza Saleem :
Boht khoob
2025-10-03 20:09:54
0
Mehr Zaadi😎 :
save ki option plz on kr dyn
2025-10-06 07:07:02
0
MH FOODS :
hayee
2025-10-05 18:04:27
0
Saeed Saeed Ahamd :
تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ھار بیٹھا ھوں
2025-09-20 22:59:44
12
Mr۔saad :
@user5106637360335:ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چُھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مِٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
2025-10-03 17:53:21
2
💔بے جان نگاہیں★ :
follow me 💔
2025-09-30 18:09:37
0
Saqibgujjar :
ان موسموں کی طرح تیرا آنا جانا لگا رہتا ہے ہم تو أن درختوں کی مانند ہے جو کھبی جڑ جاتے ہیں کھبی کھل جاتے ہیں ۔
2025-09-26 10:28:37
0
⎯꯭🌸⃟°🖤᭄saifi اوئے🖤⎯꯭🌸⃟°᭄𝆺𝅥 :
*کاٹ کھانے کو ہے یہ دن رات مگر😣*
*تم کسی اور کو میسر ہو یہ بات مار ڈالے گی😭*
2025-09-27 15:18:45
0
To see more videos from user @dejected08, please go to the Tikwm
homepage.