@moon804pti0: عمران خان اسوقت پاکستان کے تمام مفتیوں پر بھاری ہے عمران خان اسوقت جہاد کررہا ہے ان ظالم و جابر حکمرانوں کے خلاف میں اسوقت بلکل متفق ہو اسکی بات پر پاکستان میں کوٸی ایک دو ہی ہوگا ورنہ سارے مفتی مولوی آپنی آپنی دال روٹی پر گے ہے کبھی ظلم کے خلاف نا آواز بلند کرے گے نا نکلے گے اور کچھ تو ایسے بھی جن کو فوج جب چاہے چابی دیتی ہے آپنے مقصد کے لیے استعمال کر لیتی ہے میں نے آپنی زندگی میں کوٸی مولوی مفتی پاکستان میں انصاف عدل کےلیے نکلتا نہیں دیکھا#ہمیں_ہے_حکم_اذاں #creatorsearchinsight #releaseimrankhan #releaseimrankhan #imrankhanpti #fyp #viralvideos #pakistanzindabad