@kindnesspath00: #helpothers🩸#spreadinghope#jalapur#distributionfood#foryoupage💕

Khan Muhammad hamza
Khan Muhammad hamza
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 September 2025 05:19:48 GMT
2338584
162508
11860
4513

Music

Download

Comments

user8472810361213
مبشرا جی :
پتہ نہیں کیوں اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت رونا ایا اللہ پاک سب کی مشکل ہیں اسان کرے امین
2025-09-21 08:11:57
3353
user3241347055879
انت الحیات ❤️❤️ :
غربت بہت بری ہوتی آور خالی جیب باپ کو بہت تکلیف دیتی ہے اللّٰہ ہم سب پھ اپنا کرم فرمائے
2025-09-21 11:26:48
936
zidirajpoot4600
🇵🇰 Zidi Raجpoot 🇸🇦احمد نگر :
@مبشرا جی:پتہ نہیں کیوں اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت رونا ایا اللہ پاک سب کی مشکل ہیں اسان کرے امین
2025-11-18 08:18:43
0
user1518844384422
Maheenabassi :
me khti hu dunia me boht dard hain lakin. ghurbat Sy bara dard koi nhi
2025-09-22 04:02:19
987
hamza.rajput260
RAO.HAMZA :
Mai apni shadi mai in jeso k liye b table lgvaunga INSHALLAH Zindagi rhi to💞
2025-11-05 13:45:04
69
maan.saab7983
Maan Saab :
🥺 اگر آج آپ نے اور آپ کے بچوں نے اپنے گھر میں عزت سے روٹی کھائی ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں
2025-09-22 13:14:36
225
garbbyhamdan
SH collection :
بہت روتی ہوں جب ایسا پوسٹ دیکھتی ہوں ۔اللّٰہ سب کو اپنے در سے دیں۔یہ دنیا بڑی ظالم ہے ۔😭😭😭
2025-09-21 14:03:07
219
rabiaismail3
RABIA ISMAIL :
میرے ہاں تو کسی فنگشن پر کوئی ایسے آ جائے میں تو عزت و احترام سے کھانا دیتی ہوں ۔۔ اور میرے سسر ، میرے شوہر اور دیور بہت سخت ہیں اس معاملے میں کہ کوئی دروازے پر آ جائے اور وہ خالی ہاتھ واپس جائے 🥺🥹😭
2025-09-21 11:33:02
304
sehar_khan123
sehar_khan🇵🇰💜 :
my favorite person HAZRAT MUHAMMAD SAW 😭
2025-09-21 18:03:10
92
zoya0899122
Zoya :
میری دو بچیاں ہیں۔ میرا شوہر شراب پیتا تھا اور مارتا بھی تھا۔ جب بچی پیدا ہوئی تو اُس نے مجھے طلاق دے دی اور گھر سے نکال دیا۔ اب میں اپنے دو بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتی ہوں۔ میرے والدین بھی اس دنیا میں نہیں ہیں، بالکل اکیلی ہوں۔ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہتی۔ مجھے سلائی کا کام آتا ہے، کاش اللہ میری مدد کرے تاکہ میں سلائی کی مشین خرید سکوں۔ یا اللہ! میرے عیبوں پر پردہ فرما اور میری مدد فرما۔ 😔🙏😭
2025-09-22 06:34:04
19
hijabqueenuser2078
Hijab Queen :
Allah g SB ki muskilat asan kr dy Ameen 🤲
2025-11-05 09:52:59
1
shanzymehar.5
Shanzy :
thora salan dy dty konsa greb hojana tha
2025-09-21 14:00:21
55
inshamusa2
انشاء :
غربت بہت تکلیف ہے غربت ماں باپ کو ختم کر دیتی ہے اولاد کے لیے 🥺😭😭
2025-09-21 13:59:45
241
beboo12780
Queen of hearts 💘💞 :
Allah hamin itna dy k ham in ki help kr skin🥹🥹
2025-09-22 11:30:07
212
awais45801
Awi :
مہربانی کرو یار اس بندے کو اور اس کے بچوں کو تازہ کھانا ہی دے دو کیمرا مین ہی یہ کام کر دے
2025-10-10 14:24:18
15
fatima257581
Fatima :
غربت بہت بری ہوتی آور خالی جیب باپ کو بہت تکلیف دیتی ہے اللّٰہ ہم سب پھ اپنا کرم فرمائے🥺😭😭😭
2025-09-22 14:54:35
44
ziyanali327
ziyan hazik. :
دل پھٹ سا جاتا ہے ایسی ویڈیوز دیکھ کر اللّٰہ پاک کاش اس قابل بنایا ہوتا کہ کسی کے کام آسکتے ۔
2025-11-11 07:09:32
2
fariya.malik31
Fariya malik :
hyyyy mery Allah 😭
2025-11-12 17:19:26
1
aseer_sh
Aseer Hasnain SH :
اللہ اکبر
2025-11-07 08:07:19
3
real.and.anthatic
real and anthatic platform :
𝘩𝘺 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩
2025-11-07 09:30:36
5
immhmm1
imm hmm :
@مبشرا جی:پتہ نہیں کیوں اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت رونا ایا اللہ پاک سب کی مشکل ہیں اسان کرے امین
2025-11-09 15:56:16
5
jannah.veibes
گــمنام فــوجی ✈️🇵🇰 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2025-11-06 14:07:26
6
user279220561
a d :
میرے بھائی جب بھی کوئی دعوت کیا کرو یا کوئی خوشی کیا کرو ان لوگوں کا بہت خیال رکھا کرو یہ بھی انسان ہیں
2025-11-08 15:10:02
3
thedeathrace_1
🇦🇪_The Death Race_🇦🇪 :
یہ سب بڑے دل کی بات ہوتی ہے ۔ ورنہ جہاں اتنے لوگ کھا جاتے ہیں وہاں انکے کھانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ بلکہ اللہ راضی ہوتا ہے ۔ اللہ رزق وسیع کرتا ہے ۔
2025-09-22 07:21:40
36
ansarawan
M kAshAn AwAn :
Allah kbi kisi ka mutaaaaj na kary😢😢😢😢
2025-11-09 09:47:57
3
To see more videos from user @kindnesspath00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About