میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتا دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی خوبصورت پھول جیسا کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یہ کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا،جب جب تمہیں یاد کرتا ہوں میرے دل میں پہلے دن کی طرح کچھ بچتا ہے وہاں کوئی اندیکھی سی تکلیف ہے جب تم۔سے ملوں گا تب تمہیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے قیدی رہائ کا کرتے ہیں میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کہ بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں،میں جب تمہیں یاد کرنے لگتا ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کہ کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں آنسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے اس وقت میرا دل کرتا ہے میں آنکھیں بند کروں اور تم میری آنکھوں کہ سامنے آجاؤاور پھر میری سکون سے جان نکل جاۓ🫠🤌🏻
2025-10-26 13:11:53
7
️ :
caption plz come fast🥺
2025-09-21 21:11:14
26
Hafi ch Trader :
رشتوں کی بھی اپنی ایک عمر ہوتی ہے کچھ مرنے تک چلتے ہیں
اور کچھ جیتے جی مر جاتے ہیں
2025-09-24 07:51:18
54
𓆩𓈒اداس شہزادہ𓈒𓆪 :
جان بستی ہے آپ میں محبت تو بہت چھوٹی سی بات ہے جاناں
2025-09-21 09:39:53
30
د انش راجپوت ❤️🔥✨ :
✨::ایک اکیلے پن میں اور ایک اپنی دُنیا میں کھو جانا ہی سکون ہوتا ہے
🖤🥀
2025-09-24 20:32:13
19
⚠️ :
caption plzzz 🥰
2025-09-25 17:02:13
9
Yaram Kazmi :
:💔:🥰❤:اور ہمیں محبت ہی تب ہوئی جب
ہماری بد قسمتی عروج پر تھی
2025-10-29 17:48:13
0
Aoun Raza :
caption please😭
2025-09-22 15:03:56
16
MAHBOOB XAIF :
کوئی مر گیا تیرے دیدار کی پیاس میں
کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے .......
2025-09-22 13:39:38
27
5 :
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں🥲💔
2025-09-29 17:32:24
9
_KHAN.... :
وہ دوسروں کی باہوں میں سو کر
مجھ سے کہتی ہے ٹکنالوجیا 🥺
2025-10-28 08:06:59
0
Asad Malik :
دِل کے سکون کے لیے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے۔۔۔۔
2025-10-03 00:18:59
8
اَنت اَلحیاَۃ 😇❤ :
محبت کا دکھ سب سے خاموش مگر سب سے گہرا ہوتا ہے🖤
#KING🔥
2025-09-22 17:56:13
35
🍫inaya🍫 :
caption 🥺
2025-09-23 13:05:18
14
علینہ چوہدری🌼 :
add watching work krna Kisi ko?
2025-09-27 09:49:51
6
sonisoni :
@👀🫶🫀🕊️:کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جاتا آپ کے بغیر مت دو مجھے اتنی اذیت یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے میرا حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ کیا کردیا ہے تم نے خود کو ، میں اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے۔
2025-10-28 18:22:11
0
Ayesha jutt :
،،axha g
2025-09-21 08:33:03
13
udaas ladka :
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا۔🫀
2025-10-02 14:54:17
9
Muhammad Haris :
اے زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنے چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 🥀
2025-09-23 16:34:00
21
ׅ꯱îᥣׁׅ֪ꫀׁׅܻ݊݊ꪀtׁׅ qυєєη 👸👑 :
wo muhaabat hi kya ho hasil ho jaye😔💯
2025-09-27 17:48:14
6
𝓓𝓾𝓪𝓪🤍✨️ :
جس نے یہ دنیا بنائی ہے اسی کا فرمان ہے کہ یہ دنیا دھوکا ہے 🥹♥
2025-10-19 07:08:40
6
گؙـــڑیـᷧــⷱــᷘــᷢــᷴــᷛــــا :
لا حاصل ہی صحیح محبوب تُو ہے نہ❣️🥺
2025-09-27 17:24:13
9
🍁م :
100K likes 🥰 Congrats bro
2025-09-21 10:10:31
19
Muhammad Yaseen Shaikh :
تمہیں چاہنے والے اور بھی آئیں گے، وہ تمہیں ہنسا بھی لیں گے اور تمہارے دکھ بھی بانٹیں گے، لیکن سچ یہ ہے کہ وہ نگاہیں کہاں سے لاؤ گے، جو تمہیں پہلی بار دیکھ کر بھیگ گئی تھیں۔ وہ آنکھیں جن میں ہر لمحہ تمہارا عکس بستا تھا۔۔۔ وہ آنکھیں جو تمہارے دیدار کی بھوکھی ہوا کرتی تھیں۔۔۔ وہی آنکھیں جنہوں نے خوابوں سے زیادہ تمہیں سجا کر رکھا تھا۔۔۔ لوگ تمہیں چاہیں گے، مگر میرے جیسا خالی پن اور میرے جیسا بے پناہ جذبہ ان کی نگاہوں میں نہیں ہوگا۔ تمہیں چاہنے والے بہت ہوں گے، مگر تمہیں میری طرح دیکھنے والا کوئی نہیں ملے گا۔ "یہ ایک وعدہ نہیں۔۔۔ حقیقت ہے"۔۔۔!!!😔
2025-09-24 21:15:56
10
RkMalik :
جلدی کردی اُس نے کسی اور کا ہونے میں ____ ❤🩹🥺
بہت سستا سودہ کیا اُس نے میری محبت کا ____💔🥲
2025-10-24 16:11:21
1
To see more videos from user @hassu_asthetic, please go to the Tikwm
homepage.