@sukoon.e.qalb45: اے میرے من پسند شخص ! تمہارے بعد مجھے کچھ بھی تمہاری طرح عزیز نہیں رہا ، تمہارے بعد کوئی خسارا مجھے ناقابل برداشت نہیں لگا ، تمہارے بعد کسی کی طرف محبت بھرا ہاتھ نہیں بڑھایا ، تم تھے تو مجھ میں رونق تھی ، اب تمہارے بعد مجھ میں فقط ویراناں ہیں ، ہاں میں نے تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی ، پھر جتنی محبتیں آئیں سب رد کر دی ۔ وہ کسی نے کہا تھا کہ اگر زندگی میں کوئی چیز مجھے تمہیں تحفے میں دینے کا موقعہ ملا تو میں اپنی آنکھیں دوں گا کیونکہ ان آنکھوں سے تم دیکھ سکو گے کہ تم میرے لیے کتنے قیمتی تھے اور میں نے زندگی میں تم سے کتنی محبت کی تھی، اگر زندگی میں کبھی کوئی من پسند شخص کھویا ہے تو اس کی میٹھی میٹھی تاب میں زندگی جینے کی کوشش کیجئے آپ دیکھئے گا کہ زندگی آپ کےلیےمن پسند ہو جائے گی اور پھر دھول ہو گی دھمال ہوگی ترقی کے نہ ختم ہونے والے سلسلے ہونگے اور میرے رب کی رحمت ہوگئی دیکھے 💔🥺 #trending #fyp #foryoupage #viral #lines