اللہ پاک سب کی قبر وں کو جنت الفردوس کا باغ بنا دے
2025-09-22 03:06:43
2525
be happy 🥰 :
اے قبرستان تیرے آغوش میں اتنی خاموشی کیوں ہے۔
لوگ تو تجھے جان دے کر آباد کرتے ہیں۔ 🥺
2025-09-22 13:38:10
1200
Musa Bhatti :
جن کی کچی قبر سے ملنے جاتے ہو سال بعد
وہ دیر سے گھر آنے پر کتنا بُرا مناتے تھے۔؟؟🥺
2025-09-23 14:22:17
198
🥀Rose♡ :
لوگ جوق در جوق چلے جا رہے ہیں
نہیں معلوم تہہِ خاک تماشہ کیا ہے ...💯💯
2025-09-22 07:29:23
422
Muhammad Hassan :
پہلے قبرستان سے ڈر لگتا تھا اب نہیں لگتا😢
کیونکہ وہاں میرے شوہر رہتے ہیں اب مجھے ڈر نہیں لگتا😭😭 اللہ پاک میرے شوہر کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین اللہ پاک میرا شوہر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭
2025-09-22 17:53:40
225
نوازش بھٹی👑 :
جو بھی جاتا ہے واپس لوٹ کر نہیں آتا۔۔
غالباً زیرِ زمین سکون بہت ہے۔۔🥀🥺
2025-09-23 02:51:49
138
✌️😎 SAMI NIAZI 😎✌️ :
ہاے اللہ 🥺🥺😭😭😭😭
2025-10-14 09:53:09
1
kiran :
🥺🥺🥺mery Abu b yhi rhty h .Allah pak magfirat farmaey ameen
2025-09-22 03:10:17
147
My little world 🌎 :
غرور کس بات جناب🥺
آج زمین کے اوپر تو کل زمین کے نیچے
2025-09-22 05:56:14
117
💚💙 :
baba jeee rula diya baba jee mery 3 baity hain is matti mein bht pyary shahzady thy mery baity
2025-09-22 04:24:16
79
Ayesha Fatima :
:اللہ پاک میرے ابو جی سمیت دنیا سے رخصت ہو جانے والے ہر شخص کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2025-09-24 05:44:34
98
Shizu🫀......🙂🦋 :
اللّٰہ تعالٰی میری امی جان اور جن کی مائیں اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئی ہیں ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین 🤲🥺 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-22 05:59:39
58
Ishrat Khalid :
اللّٰہ پاک سب کو قبر کے عزاب سے بچائے آمین 🤲
2025-09-21 17:54:58
56
imran :
@MUHAMMAD FAHEEM AHMED:یہ مدتوں سے جو زیرزمین رہتے ہیں
جانے کس حال میں قبروں کے مکین رہتے ہیں دل زندہ لیے سینوں میں ہیں محو ارام
دیکھ ٹوٹی ہوئی قبروں میں حسین رہتے ہیں جن کو دنیا میں بہت خاک سے ڈر لگتا تھا
اج مٹی میں ماہ جبین رہتے ہیں
2025-09-22 17:22:05
29
Mr.Vicky..😎 :
اللہ تعالیٰ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭
2025-10-12 14:43:34
0
malik shab :
جیسے میرے امی ابو
کب سے نہیں دیکھا نگاھیں ترس گئی ھیں
کاش ایک بار مل سکتے
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام۔عطا فرماۓ آمین
2025-09-22 04:24:34
112
@DEVIL~£GO√ :
ya Allah Aapki Omar daraz karde free fhilestine 🇪🇭🤲🤲🤲
2025-10-05 11:26:00
1
Raja Rehan :
Yara Kya bat ha chacha Allah ap ko lambi zingi dy
2025-10-14 06:52:54
0
nimmi :
MERY Abu b whin RHTY h😭💔 :اللہ پاک سب کی قبر وں کو جنت الفردوس کا باغ بنا دے🥰
2025-09-22 06:29:36
9
Fatima Khan :
ہائے کمال لائن کل کو ہم بھی یہی ہو ں گے
2025-09-22 05:52:05
38
ملک عدنان رشید بلیم :
اس شہر کی رونق سے دل بھاگتا ہے کیوں میرا 😪🤲پر کیا کرو واپسی کے علاوہ کوی چارہ بھی نہی
2025-10-11 17:27:48
1
**,,__محمد__**,,, :
اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقے جتنے بھی دنیا میں مسلمان فوت ہو چکے ہیں سب کی بخشش فرمائے سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے حضرت ادم علیہ السلام حضرت اماں حوا سے لے کر ابھی تک جتنے بھی مسلمان فوت ہو چکے سب کی قبروں کو منور فرمائے رب العالمین سب کے گناہوں کو معاف فرما
2025-09-21 17:53:28
54
Cryptoproairdrops :
Baba g ankh khol di
2025-10-12 13:55:59
0
Islamic_vibe_🕊️🤍💛 :
پہلے مجھے قبرستان سے ڈر لگتا تھا اب نہیں لگتا کیونکہ وہاں میرے شوہر اباد اللہ ان کو جنت سے دوست نے اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالم
2025-09-24 07:56:39
21
🦂 :
زمین کا انتقال ہو جاے تو زمین انسان کی
انسان کا انتقال ہو جاے تو انسان زمین کا 💯🥺🫀
2025-09-23 21:38:30
5
To see more videos from user @sufiarshadqadri1, please go to the Tikwm
homepage.