@ameerullah449: اگر اپ اعتکاف سے اٹھ کر جمیعت علماء اسلام کو ووٹ دیں گے تو یہ شرعی ضرورت ہے اپ کا اعتکاف نہیں ٹوٹے گا اگر اپ خان کو ووٹ دینے کے لیے نکلیں گے تو پھر اپ کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا اور یہ خود کو مفتی کہتا ہے #mulanafazalrehman #jui #pti #releaseimrankhan #ameerpti