@abuhanzala3331593867339: 🌴پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ کے بعد ایک فلسطینی عورت اسرائیلی فوجیوں کو بیت القدس میں سرعام دھمکیاں دیتے ہوئے 🇸🇦🇵🇰🇵🇸💪 #Pakistan #SaudiArabia #Palestine #السعودية_العظمى #باكستان
اللّٰہ تعالیٰ اس لڑکی کو دین کی دولت سے مالامال فرمائے آمین
2025-09-22 04:25:37
191
Riski Sandhu :
Sorry they can’t do nothing about Israel because Israel, father of Pakistan and Saudi sorry for Palestine 😭
2025-09-22 13:30:50
4
𝑅ịᥒ𝖉 𝘉ά𝙡ǿc𝚑⛎ :
تاریخ لکھی جائے گی: کہ ظلم اتنا تھا،مسلم امہ کے طاقتور ،ارباب اختیار خاموش اور غیر مذہب بول رہا تھا
2025-10-03 09:53:48
0
Usman :
ان شاءاللہ ایک دن اللہ کے فضل سے پاکستان اور سعودیہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا اس دن دنیا کی کوئی طاقت اس کو جھٹلا نہیں سکتی ہمیں امید ہے اپنے سپہ سالار اصف منیر سے کہ وہ جلد اسرائیل کا حساب کریں گے ان شاءاللہ
2025-09-22 03:51:47
34
Asi Baba :
Ya ALLAH PAKISTAN🇵🇰 ko hamat dy k hum Palestine🇵🇸 ko Azaad krwa skain AMEEN🌹🥰