@Adnan 057::🥺🥺 N Sher Sha colony 😔 😔:پھر یوں ہوا ایک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہو گئی مجھ کو... پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو... پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگنے لگی تھی...... پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑ گیا مجھ کو🥺 N 🖤🥀💔*🖤🖤
2025-09-24 08:23:56
0
🙏 فقیرسائین🙏 :
واوا
2025-09-28 04:19:58
1
abdullahshahzada66 :
wah❤❤❤❤❤
2025-09-22 20:39:26
0
Sohaib zain :
میں نے اگر تجھ پہ اپنی جمائی تھی نظریں
غیر کا میں کیا کرتی جس نے مجھ پہ اٹھائی نظریں
تم تو اپنے تھے تم نے کسی اور طرف کیوں دیکھا
عشق سچا تھا تو مجھ پہ رہتی تمہاری نظریں
(زین آصف)
2025-09-23 10:50:18
4
Malik imran AD khokher :
well said dear
2025-09-22 18:39:02
0
ᴹᴿ°᭄★Waqas࿐ :
ufffff line...
2025-09-23 15:33:49
2
Sohail 786 :
😌😌😌😳
2025-10-23 08:22:15
1
@abar,ali49 :
🥰🥰🥰
2025-10-21 12:57:02
1
To see more videos from user @talhiii5, please go to the Tikwm
homepage.