اللہ بھائی جان اپ کو خوش رکھے یہ اپ نے بہت بڑا ثواب کا کام کیا میرا امی اور چاچی سب ائے تھے عمرے پر تو ہمیں یہ طریقہ نہیں معلوم تو وہ پاکستان سے ائے تھے تو ایسی وہ چلی گئی ہو واپس تو کاش یہ میں پہلے پتہ ہوتا تھا تو وہ کم سے کم ریاض الجنہ تو دیکھ لیتے ہیں بہرحال یہ بھی بڑی اچھی بات ہے کہ ابھی اپ نے ویڈیو بنا لی تو باقی لوگوں کا فائدہ ہو جائے گا اللہ اپ کو جزاک خیر دے