ناحق قتل کے خلاف اتحاد ہی حقیقی امن کی ضمانت ہے:
جب معاشرے میں ناحق خون بہے، تو صرف دو گروہ رہ جاتے ہیں:
ایک وہ جو خون بہاتے ہیں یا اس پر راضی ہوتے ہیں،
اور دوسرا وہ جو انسانی جانوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
قوم کو یہ سچ سمجھنا ہوگا،
اگر وہ واقعی مشکلات سے نکلنا چاہتی ہے۔
2025-09-23 09:33:07
0
To see more videos from user @imran.riaz..live, please go to the Tikwm
homepage.