@sanwal.writer5: نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ کو کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کریں۔ ہر وقت دستیاب رہنا اور پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو کم کر دیتا ہے۔ اور پھر بھیک میں تو خیرات ملتی ہے، عزت اور محبت کبھی مانگی نہیں جاتی۔ آپ کی قدر سامنے والے کے دل میں اس بات سے طے ہوتی ہے کہ وہ آپ کو کتنی دیر تک ناراض یا غمگین چھوڑتے ہیں۔ اگر آپ کی اہمیت اس کے لیے زیادہ ہے تو وہ کچھ بھی کرے گا مگر یہ برداشت نہیں کرے گا کہ آپ دکھی ہوں یا آپ غم میں ہوں.....#foryoupage #viral #fpyシ #fouryou #unfreezemyacount
محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے* ❤🩹🥲
*بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اُس سے ...*💔🥹
💔
2025-09-25 09:17:24
31
The Muslims World :
رَبِّي أَنِّي مَغْلُوبٌ فَأَنْتَصِرِ
اور اللہ پاک فرماتا ہے جو تمہارے ساتھ مخلص نہیں ہیں انہیں میں راستے سے ہٹا دیتا ہوں۔
2025-09-24 18:23:18
37
zaheer naqvi 😶 :
oyeee hoyyeee
2025-09-24 13:10:18
11
ÖbÃiD kHâÑ jãdõöñ ✨ :
نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ کو کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کریں۔ ہر وقت دستیاب رہنا اور پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو کم کر دیتا ہے۔ اور پھر بھیک میں تو خیرات ملتی ہے، عزت اور محبت کبھی مانگی نہیں جاتی۔ آپ کی قدر سامنے والے کے دل میں اس بات سے طے ہوتی ہے کہ وہ آپ کو کتنی دیر تک ناراض یا غمگین چھوڑتے ہیں۔ اگر آپ کی اہمیت اس کے لیے زیادہ ہے تو وہ کچھ بھی کرے گا مگر یہ برداشت نہیں کرے گا کہ آپ دکھی ہوں یا آپ غم
میں ہوں ....
2025-10-08 16:33:25
3
🥀☙تلاشِᴢɪɴᴅᴀɢɪ🫀 :
ma AJ suba hi block ho gya ha bi Meri czn 😔😭💔
2025-10-03 13:38:14
0
ZEEFI G :
عجیب سی خلش ہے دل میں… ایک ملال جو جاتا ہی نہیں۔ شاید سب سے بڑا دکھ یہی ہے کہ عمر بھر جس خلوص سے رشتے نبھائے، جس شدت سے محبت کی، اس کے باوجود کبھی کسی کا پہلا انتخاب، پہلی ترجیح نہ بن سکی۔ ہمیشہ وقتی ضرورت سمجھا گیا۔ اور یہ احساس — کہ تم ہر کسی کے لیے ہو، مگر کوئی تمہارا نہیں — اندر ہی اندر انسان کو خاموشی کھا جاتی ہے۔
2025-10-03 17:19:00
3
oYe cHal DaFa ho😎 :
haye enj e a
2025-09-30 17:45:50
3
Majid Rehan :
Hmm iska matlab kya hai koi Bata sakta hai
2025-10-08 13:40:08
1
Anwar ullah :
ye tik mane aply ki ha ye treeka🥺🥺🥺 afsoos k sat
2025-10-07 05:41:54
0
ارشو 🤍🦅 :
lekn del sbr nhe hota
del ke sat kaya kro 🥺
2025-09-25 07:03:48
6
kafii khan :
😭😭😭😭😭😭😭💯Hyyy mera dill 😭
bhut BeSharm hyy 😭 phirr be masj karny py majboor karta hyyy 😭
2025-09-26 10:27:18
0
unknown :
never force to some one for loving you 💯.. agr apko muhabat ha tou apni tarf sy nibhaty jayen..expectation ni rkhen. ahsaan ni krain os py ✌🏻💯
2025-10-05 18:04:42
0
𝓜𝓪𝓭𝓲𝓱𝓪 𝓝𝓸𝓿𝓪 🌙 :
Our phir b hum us insan ka pas ignore hona ka Liya chla jata kyun ka woh insan tu khas hn 🥹
2025-10-02 14:20:39
2
🦅Janan🇸🇦 :
oyo hoyyyy❤️🩹🫡
2025-09-24 18:23:42
2
꧁𓊈𒆜🆈🅾🆄🆂🅰F𒆜𓊉꧂ :
* میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں 🫶🏻*
*آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں 🫶🏻🌚*
2025-09-29 14:00:34
0
PAKISTAN TRAVEL ADVISOR :
Haye Dukh 😢
2025-09-29 17:50:05
0
Rafi Ullah Bacha :
بد نصیب ہوں یار 🙏😣ــ:محبت وہی کا رخ کرتی ہے✨
جہاں سے اتی ہے💯
بات گہری ہے اس کو سمجھنے میں مجھے ایک وقت لگا 😔
2025-10-01 17:01:58
0
Rani 😇🥰🥰❤️ :
absolutely 💯
2025-09-24 15:58:24
1
فش 🌊 :
talkh haqiat 🥰
2025-09-24 03:31:32
5
A. K Brohi 🇵🇰 :
بہترین بات 💬 🫶 🌹 🌹 🌹 🌹
2025-09-24 16:29:41
1
𝕚.𝕘.𝕤𝕙𝕒𝕟𝕦.𝕜𝕚𝕝𝕝𝕖𝕣 :
asa har jagah nai hota mere dost kuch larkia gharelo b hoti he
2025-10-05 21:25:24
0
Ameer :
مرد کبھی اگنور نہیں ہوتا
2025-10-06 15:32:23
0
@.ᴋᴅ...sɪʏᴀʟ........ :
kudda ki kassam haqiqat hy ye 😑 🥺
2025-09-24 14:53:22
1
To see more videos from user @sanwal.writer5, please go to the Tikwm
homepage.