ہماری اداسی کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا، کیونکہ ہم جب بھی کسی سے ملتے ہیں، تو پہلے مسکرا دیتے ہیں۔ ہماری ہنسی صرف چہرے تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ یہ ہمارے دکھوں کا پردہ بن چکی ہے۔ ہم دل میں چاہے جتنا بھی بوجھ لیے پھریں دوسروں کے سامنے خوش رہنے کا دکھاوا کرتے ہیں، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اس دنیا کو صرف خوش چہرے پسند ہیں۔ درد سننے کا وقت کسی کے پاس نہیں۔ ہماری خاموشی۔۔۔ ہماری تنہائی۔۔۔ اور ہماری اندر کی ٹوٹ پھوٹ۔۔۔ کو شاید ہی کوئی سمجھے۔ جو لوگ ہمیں ہنستے ہوئے دیکھتے ہیں، وہ نہیں جانتے کہ ہم نے کتنے زخم چھپا رکھے ہیں۔ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ مسکراہٹ پہنے بغیر اس دنیا میں جینا مشکل ہے۔ اس لیے ہم ہنستے ہیں، تاکہ کوئی ہماری آنکھوں میں چھپے آنسو نہ دیکھ سکے۔۔۔!!!😔
2025-09-24 21:12:54
6
sp..rawal :
سوچا تھا کہ تو آئے گا تعمیر کرے گا
ہم لوگ اسی شوق میں مسمار ہوئے ہیں!😭
2025-10-24 21:39:28
1
jannat kee paty :
nice song 🥰
2025-10-25 16:20:51
1
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🌹🤲🤲🙏🤲🤲🌹