ماشاءاللہ السلام علیکم استاد صاحب بہت اچھی پریڈ بچوں کی خاص کر درمیان گائیڈ بہت اچھی پریڈ اچھا روک اچھا قدم مار گائیڈ سے کہیں کہ تھوڑا پاؤں کم اٹھائے زیادہ پاؤنڈ ہونے کی وجہ سے بیلنس خراب ہوتا ہے باقی تقریبا ٹھیک ہے اپ کو بھی بہت بہت سلام درمیان والے گائیڈ کو بہت بہت شاباش