بعض اوقات ہم ہار کر بھی جیت جاتے ہیں فرق بس اپنے اپنے لہجے، اخلاقیات،جذبات کا ہوتا پھر وہ ہار جانا بھی سکون کی وجہ بنتا جب یہ سارے جذبات سچے ہوں
2025-09-24 10:10:08
5
Adeel Ch :
تم تک ہی محدود ہے محبت میری جاناں
میں تجھ سے آگئے جاؤں تو خدا کرے مر جاؤں
2025-09-24 16:20:06
2
Nightmare :
کم یاد کرو اس کو۔۔۔۔۔اگر۔۔جینا ہے کچھ دن
الفاظ! مجھے طبیب نے ہاتھ جوڑ کے کہے😳
2025-10-28 17:38:12
0
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
:آپ نے کہا تھا کہ بیس سے پچیس سال کی عمر میں انسان کھلتے ہوئے پھول جیسا ہوتا ہے
دنیا دیکھتا ہے، رنگوں سے کھیلتا ہے، تتلیوں کے پیچھے دوڑتا ہے، سورج نکلنے سے پہلے ننگے
پاؤں نم گھاس پر رقص کرتا ہے
دوستوں کے ساتھ چائے پیتا ہے
ہر اس گلی کی خاک چھانتا ہے جہاں
خوبصورت گھر ہوں، ہر اس شہر کی طرف سفر کرتا ہے جہاں اونچی اونچی سرسبز پہاڑیاں
ہوں، خاموشی ہو۔
نیچے اترتے ہی
لوگوں کے قہقہوں کی آوازیں ہوں
بچوں کے کھلکھلانے کا شور ہو۔
زندگی زندگی لگتی ہو۔
لیکن ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا۔
یہاں میں ہوں، اور میرے اردگرد چار دیواری ہے۔
ہر سمت سے درد اٹھتا ہے اور میرے بدن میں ، چھپنے کی کوئی جگہ ڈھونڈ ہی لیتا ہے
میں خاموش لیٹتا ہوں
کبھی اٹھ کر بیٹھتا ہوں۔
پھر کراہتے ہوئے کروٹ بدلتا ہوں۔
فون کھولتے ہی میرے سامنے انسٹاگرام
سٹوری پر ہنستے مسکراتے گاتے، پیاری جگہیں
گھومتے لوگ آ جاتے ہیں۔
انہیں دیکھ کر میں سوچتا ہوں ۔
یہ ہوتی ہے زندگی
یہ ایک نامکمل تصویر ہو سکتی ہے مگر ان کے پاس چند لمحات ہیں
لیکن ہم جیسوں کے پاس وہ بھی نہیں ہیں۔
بعض اوقات درد سہتے سہتے ہم ناشکرے بن جاتے ہیں، اتنے ناشکرے
کہ ہم خواہش کرنے لگتے ہیں کہ ہم جنم ہی نا
لیتے ۔ ہمارے حصے کی عمر کسی اور کو مل جاتی جو جی سکتا ہو
آج کل میرے تصرف میں نہیں ہے لیکن زندگی شہر میں ہوگی کہیں دو چار کے پاس
2025-09-27 15:05:43
0
Humaira Nawab :
haarna kyun hai muhbt yaktarfa bhi Hoti hy jis me AP khud se Jeet sakty hain🙏🙏🙏
2025-09-25 16:06:46
1
👑⃝🕊️⃝❂͜͡Attítudє quєєn⍣⃟❂͜͡࿐ :
Ghar jao Ami KO dykho bhai
2025-09-24 16:47:01
4
سيد زاده :
Kamal👌
2025-09-28 00:45:37
0
🥀Hhhh🥀 :
Logo ko log mil h jaty hein 😌
2025-09-24 10:28:01
0
Littledaizy22 :
Ohhhhh sadddd
2025-09-24 12:14:51
0
یوسف :
Oye hoye kmaaaal❤🌺
2025-09-24 16:47:31
2
$@r@ :
wahh
2025-09-24 08:45:31
1
Haseeb Ahmad :
nehar nu sedha ho ja
2025-09-26 14:38:20
0
اصغر ملتانی اٹیٹیوٹ- :
ایک کمرے کی دنیا میں رہنے والا میں
جو اسے بھی ہار گیا تو کہاں جاؤں گا
2025-10-23 17:17:16
0
Gulrukh :
Jo Kahi k nhe rhty wo kha jaty Hain phrrrr.....???
2025-11-19 08:19:30
0
🥰Skin Care Products🥰 :
hyeee aziyat
2025-10-12 16:27:19
0
👑 :
Captain ❤️🩹
2025-10-21 15:50:59
0
fanaeem :
where is ☕?
2025-10-31 14:48:53
0
AnMoL JaNii 110 :
🥰🥰🥰
2025-09-25 08:43:30
1
Akshay Kumar 💫 :
🥰🥰🥰
2025-11-15 11:17:47
0
ijaz bhatti :
🥰🥰🥰
2025-11-14 16:02:15
0
Shahzaib khan :
🥰🥰🥰
2025-10-24 04:03:27
0
🥰Skin Care Products🥰 :
😭
2025-10-12 16:26:49
0
udass lifeA💔Q :
😌😌
2025-10-02 08:22:17
0
devinedevy@😐 :
,🤐
2025-09-25 05:49:00
0
itx_Tamana :
🖤🖤🖤
2025-09-24 21:17:27
0
To see more videos from user @adii4030, please go to the Tikwm
homepage.