@lawaris_1201: چاہے گمان ٹوٹ بھی جائیں، ساتھ چھوٹ بھی جائیں اور تم مجھے حالات کی نظر کر دو لیکن کبھی مجھے نقصان پہنچانے والوں میں سے نہیں پاؤ گی، کیونکہ ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دھوکہ نہیں دیتے !! 🤞🏻💯💔🍂

🍂 لاوارث
🍂 لاوارث
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 24 September 2025 16:27:50 GMT
502232
42235
232
10769

Music

Download

Comments

advabreerahjutt
Adv Abreerah Jutt ⚖️👩‍⚖️ :
سوچیں بندے کا حسن ،صحت دماغی حالت غرض کے پورا بندہ کھا جاتی ہیں
2025-09-29 19:40:33
21
itzshanzay25
awan zadi🦋 :
ہاں یہ بات ہے پر گھر کے لوگ نہیں سمجھتے زہنی ازیت ڈپریشن موت ہے
2025-09-28 17:27:14
59
itscomplicated91
Un available :
Fact
2025-11-12 16:03:36
1
aestheticsoul123
Aesthetic_soul :
this is called marriage
2025-11-10 19:30:14
1
cutecatoo0876
เɱαɠเɳαƭเσɳ🍾 :
deep words🙂
2025-11-09 13:41:43
2
roohimfkw2
Hᴀʟɪᴍᴀ ⸙͎ :
محبوب کو کھونا ایسا ہے جیسے اپنی سانسوں کا سہارا کھو دینا۔ میں نے اُس کے بچھڑ جانے کے بعد سب کچھ سہنے کی کوشش کی خود کو تسلی دی صبر کے ہزار جملے دل کو سنائے، مگر یہ زخم ایسا ہے جو نہ بھر سکا ، نہ ہی کبھی بھر سکے گا۔ اُس کی یاد اب بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے، اُس کا وجود اب بھی میرے دل کے آس پاس ہے، مگر ہاتھ بڑھاؤں تو خالی ہوا کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت بر زخم بھر دیتا ہے، مگر میرا زخم تو وقت کے ساتھ اور گہرا ہو رہا ہے جیسے کسی نے دل کی دیوار میں سوراخ کر دیا ہو اور ہر لمحہ یادوں کی ہوائیں اُسے اور بڑا کر رہی ہوں۔ اُس کے بغیر ہر منظر ادھورا ہے، ہر خوشبو ہے رنگ ہے، ہر خواب ٹوٹا ہوا ہے۔ میں چاہ کر بھی صبر نہیں کر پا رہی کیونکہ اُس کا جانا صرف ایک رشتہ نہیں چھین کر لے گیا بلکہ میرا سکون میری بنسی میرا سہارا اور میرے ہونے کا یقین بھی لے گیا۔ میں آج بھی اُسی لمحے میں کھڑی ہوں جہاں أس نے مجھے چھوڑا تھا، وقت آگے بڑھتا ہے مگر میں نہیں بڑھ سکا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں اندر سے بکھر چک ہوں اور اب جان گی ہوں کہ ہر نقصان پر صبر نہیں آتا، ، بر جدائی سہنے والا نہیں ہوتا۔ محبوب کو کھونا صرف محبت کھونا نہیں بلکہ اپنی دنیا اور اپنا آپ کھونا۔🥺❤️‍🩹
2025-10-06 02:55:24
8
warraich00077
✨LADi WARRAiCH🇶🇦🇵🇰 :
میں مسلسل سوچ رہا ہوں 🥺
2025-09-30 21:43:54
3
mirhamaryam7
mirha Maryam ❤️ :
right ❤️
2025-11-07 10:59:58
2
mughal84390
丹bนbคkคr :
اگر مگر اور کاش میں ہوں میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں❤️‍🩹
2025-10-01 10:59:48
3
mr_gakharr
حنظلہ گکھڑ :
muhabbat 🥺
2025-11-05 08:49:50
2
user887634518
waseem rafique :
hama bhe kHa gye ya sub
2025-11-08 03:48:24
2
muhammadyaseen509
Yaseeن MirزA 🍁 :
زندگی بہت ہی خوبصورت چیز ہے ، لیکن کچھ حادثات زندگی میں ایسے رونما ہو جاتے ہیں کہ ہر چیز ختم ہو جاتی ہے ،
2025-11-07 18:01:13
1
queeneshal0203
👑 QuEÉÑ_EsHAL :
💯 sach kha or kuch Rahi qasr apne pori kr deti hyn😢
2025-09-30 21:11:11
2
chadharzadii06
(✿ ◕‿◕) :
bilkul 💯
2025-11-11 14:47:55
1
farazsaab410
FARAZシSAAB :
بددعا کی طرح یہ عشق بھی مصیبت ہے فراز جو اِس سے جان چھڑائے اسی کو لگ جائے !!
2025-09-25 02:00:42
9
norainfiaz
happy girl :
hyeeeee 😭
2025-09-30 18:59:35
2
zaidsaleemadv
zaid saleem mehdi :
سوچیں بندے کا حسن، صحت ، دماغی حالت غرض کہ پورا بندہ ہی کھا جاتی ہیں
2025-09-26 15:21:26
8
733evergreen
Evergreen733 :
Really True
2025-11-06 16:12:26
2
shakeel_030
𝖀𝖓𝖐𝖓𝖔𝖜𝖓):😈 :
To in ko control bhi to nhn kia ja saktaa na kisi k bas main ha khud to koi nhn kahta na sochu sochu
2025-10-01 16:30:31
6
misskhanii0016
Nawab ki khanii💜😍 :
ishq 😭
2025-10-02 13:28:14
2
hajinasir8
Haji Nasir :
Beshak
2025-10-13 03:41:25
2
user24746843597006
gumnam :
مخلص لوگ وفا کی تلاش میں ہوتے ہیں جبکہ دھوکہ مخلص لوگوں کی تلاش میں ہوتا ہے
2025-10-24 16:37:25
1
love_birds451
♡♡اُن کی زوجہ🫀 :
Beshk 💯♥
2025-09-29 12:19:12
2
shy__kuri.01
jutti ♥️ :
follow me guys
2025-10-03 20:09:57
2
zaru.khan87
Zuraiz Khan :
or mje kha Gai hein
2025-10-05 09:21:28
2
To see more videos from user @lawaris_1201, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About