@gummnaam110: آج شب جمعہ ہے آج امام زمانہ علیہ السلام کی شبِ ہے 😭 آج اپنی گناہوں کی مغفرت کی شب ہے۔😭 آج اپنی مرحومین کو یاد کرنے کا شبِ ہے ۔ یا رب العالمین ہمیں تجھے واسطہ محمد والِ محمد کا ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ یا رب العالمین تجھے واسطہ محمد والِ محمد کا ہمارے گناہ معاف فرما 😭 ۔ یا رب تجمے واسطہ بی بی کی مظلومیت کا ہمارے امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور میں تعجیل فرما دے 🥹 آمین الھم عجل لولیک الفرج 🥀 🙌 التماس دعا 🤲 گمنام درویش ✍️ #شب۔جمعہ🥀 #ظہور #امام #زمانہ #مظلوم