@saya_hijar_07: حرام کی کمائی سے کیا گیا حج اور دل میں بغض رکھ کے کی گئی عبادت وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ بھی نہیں 🙂 #foryou #foryoupage #aesthetic #urdupoetry #lines
دل میں کُفر رکھ کے لوگ
ہاتھوں میں تسیبح گُھمائے پھرتے ہیں🥹😥😍😍
2025-09-26 04:23:51
236
قبیلہ بنو اسد :
نیکیاں تو بکھری پڑی ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ حج مہنگا ہو گیا
❤❤
2025-09-28 13:25:39
35
Akhlaq ahmad 62 :
bilkul sai bat
2025-10-18 15:19:27
0
🧕میں قرآن اور میرا اللّه🕋 :
🌸 غیبت اور چغلی زہر ہے دلوں کے لیے 🌸
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"غیبت زنا سے بھی بڑی برائی ہے۔" (ابن ماجہ)
💔 غیبت رشتے توڑتی ہے، دلوں میں نفرت ڈالتی ہے اور نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔
🤐 بہتر ہے چپ رہیں، ذکر کریں، اور دوسروں کی عزت کی حفاظت کریں۔
✨ جو زبان غیبت سے بچے گی، وہی قیامت کے دن روشن ہوگی۔
2025-09-26 03:09:20
170
expensive girl🥰 :
caption plz
2025-09-28 13:32:37
6
Jafri :
aslam bilkul sach he
2025-09-26 08:17:04
10
noor alam :
دلوں کے راز جانتا ہے میرا رب😥😥
2025-09-26 01:01:50
122
Meena :
مرید کے اس کی مثال ھے،
مالک کعبہ سب دیکھ رہا ھے کہ اور جانتا ھے کہ یہ بے غیرت حکمران کس چکر میں ہیں۔
2025-10-18 16:17:25
0
Shahzad Zah00r :
9 doubt
2025-09-27 14:35:46
5
Sayem :
where this place
l want to go there
2025-10-19 02:21:23
1
shah Razi Noor 🥰🥰🥰🥰🥰 :
Beshk ya Ali madad ho
2025-09-28 04:30:49
13
Ali Rao :
❤مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤
2025-09-26 09:33:57
97
mustafaabbasjafri :
اگر ہو سمجھ میں آگیا تو چکر میں آجاؤ گے
ہو اللہ ہو ال علی العظیم ہو رحمان الرحیم
2025-09-27 12:56:55
21
meerab :
واہ واہ
2025-09-26 04:39:26
10
Rizwan haider naqvi :
ma sha allha
2025-09-26 10:29:09
8
💸👑Farی_KhoKھR👑💫 :
Aye Haye Kya Baat Kahi Ha ❣️💯🥺
2025-09-28 16:47:15
1
جی لیتے اگر محبت نا کرتے :
Haq ya ali 💯💕🔥
2025-09-27 17:12:26
5
Attitude__girl369 :
Allah bulata b usy he h jis ka usy qabool krna hota h beshak 💯
2025-09-29 10:14:00
1
HaseebAli81 :
💔:دل میں کُفر رکھ کے لوگ
ہاتھوں میں تسیبح گُھمائے پھرتے ہیں🥹😥😍😍
2025-09-26 08:25:41
6
💞بنت حوا 💞 :
Dep line's 👍
2025-09-26 03:50:16
6
QURAN Video :
رُک جاؤ...😍
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2025-10-03 20:26:39
12
Dr Farman :
آپ لوگ خدا نہ بنے
انسان خطا کار ہے اگر انسان سے غلطی نا ہو تو وہ انسان ہی نہی
اس لیے ہم خود کو بہتر بنائیں بجائیں اس کے کہ دوسرے لوگ کیا کرتے ہیں
ہر کوئی اپنے قبر پر جا کر خدا جوابدہ ہوگا
2025-10-07 05:14:07
3
MuGhāLaÑi🤪😎🔥 :
اللہ کے چکر میں ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
2025-09-25 18:25:41
6
Kashmire :
😭😭😭😭جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہیں جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہیں گے...!!! ❤
2025-10-08 20:45:14
0
To see more videos from user @saya_hijar_07, please go to the Tikwm
homepage.